
ڈان نیوز کے اینکر عادل شاہ زیب نے استحکام پارٹی کے علیم خان کو اپنے پروگرام میں شریک کیا، علیم خان نے ویڈیو میں چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا آج عمران خان کہتے ہیں میری سوسائٹی غیر قانونی ہے لیکن اسی سوسائٹی کے لیے زمین، خان کی درخواست پر ان کے دوست گولڈی سے خریدی، خان نے کہا گولڈی نے میرے دوستوں بشمول وسیم اکرم کے پیسے واپس کرنے ہیں تم یہ زمین خرید کر سوسائٹی بنالو تا کہ ہمیں پیسے ملیں۔
عادل شاہ زیب نے نے ٹوئٹر پر پروگرواگرام کی ویڈیو شیئر کی جس پر پی ٹی آئی کے مزم اسلم نے جوابی ٹویٹ میں لکھا بھائی ایک سوال جنم لیتا ہے، 25 جولائی الیکشن کے بعد عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف 17 اگست کو لیا،مگر علیم خان حلف لینے سے پہلے چار دفعہ نیب نوٹس آگیا،سمجھ یہ نہیں آرہی ایک بندہ ابھی وزیر اعظم بھی نہیں بنا اور نیب پر اتنا اثر؟
https://twitter.com/x/status/1681554369781669889
عادل شاہ زیب نے مزید کہا بھائی مزمل جو ٹویٹ آپ نے لوٹ کی ہے اس میں علیم خان دعویٰ کر رہے ہیں کہ پارک ویو ساسوئٹی کی زمین عمران خان کی درخواست پر انکے دوست گولڈی سے خریدی کیونکہ گولڈی نے خان کے دوستوں بشمول وسیم اکرم کے پیسے واپس کرنےتھے۔ علیم کا گلہ ہے کہ اسی سوسائٹی کو خان کیسے غیر قانونی کہہ سکتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1681556168118878210
مزمل اسلم نے لکھا عادل بھائی میں اس بات پر کوئی رائے نہیں دی، میں نے علیم خان کے نیب نوٹس کی تاریخوں اور عمران خان کا وزیر اعظم بنے سے پہلے تک کا سوال اٹھایا،آپ کے خیال میں سوال نہیں بنتا؟
https://twitter.com/x/status/1681556840671313921
مزمل اسلم نے مزید لکھا علیم خان دستیاویز سامنے لائیں اگر اس سوسائٹی کا قل رقبہ 700 کنال ہے اور ان کے دوست سے خریدی ہے تو ناجائز نہیں۰ اگر رقبہ گئ گنا زیادہ ہے تو باقی زمیں کس سے خریدی اور ادائیگی کیسے ہوئ پتہ چل جائے گا۰ آخری میں نیب کے نوٹس کے ساتھ سئینیر وزیر کا قلمدان دینا اور علیم خان کا قبول کر لینا اور پہر عمران خان کی حکومت سے چند مہینے پہلے تک وزیر رہنا پہر بہت سے سوالات جنم لیتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1681561097277415424
عادل شاہ زیب نے ٹویٹ کیا یہ معاملہ معیشت سےجڑا ہے اس پر بطور ترجمان آپکی رائے اوع ردعمل دینا بنتا ہے کیونکہ علیم خان بہت بڑا دعویٰ کر گئے ہیں۔ دوسری بات تو علیم خان پہلے بھی چوبیس مرتبہ کر چکے جس میں خبریت نہ ہونے کے برابر ہے- ویسے پرائم منسٹر ان ویٹنگ کے لیے نوٹس دلوانا کتنامشکل کام ہے پاکستان جیسے ملک میں؟
https://twitter.com/x/status/1681559705808715778