arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
تو بھائی آپ کو کس نے روکا ہے؟ قادیانیوں کو شوق سے کافر کہتے رہیں۔ لیکن اپنے اس شوق کو آئین پاکستان پر مسلط نہ کریں اور نہ ہی اس بنیاد پر قادیانیوں کو قانونی سزائیں سنائیں کہ وہ مسلمانوں والی مذہبی رسومات کیوں اپناتے ہیںنہ نہ نہ اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرما دیا تھا کہ میں خاتم النبیین ہوں اگر ایسی بات نہ ہوتی تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ مسیلمہ کذاب پر حملہ نہ کرتے اور وحشی جو حضرت حمزہ رضی کا قاتل تھا وہ رہتی زندگی تک مسیلمہ کو قتل کرنے پر اللہ سے رحم کی امید نہ لگائے رکھتا تو شہزادے اس کا فیصلہ تو چودہ سو سال پہلے ہی ہو گیا تھا کہ آپ صلعم کے بعد جو بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا اور کذاب ہی ہو گا باقی رہے قادیانی تو انکو حق حاصل ہے جسے چاہے شوق سے پو جیں
یہ معاملہ اللہ اور قادیانیوں کے درمیان ہے۔ آپ کو اسلام کا ٹھیکہ دار کس نے بنا دیا؟