koi book tou recommend krdo yr jis say qadiyanio ka sahi aqeeda explain hojae, hum nay tou sunna he hay qadiyanio k aqeeday ka. kabhi parha ni. ?
مرزا کی لکھی بہت ساری کتابیں ہیں لیکن ان میں سے اکثر اتنی بیہودہ اور واہیات ہیں
کہ پڑھ کر شرم آتی ہے...اسی لیے خلیفہ حضرات نے سب غائب کر دی ہیں اور اکثر احمدی
انہیں پڑھ نہیں سکتے.مرے ایک دوست جو احمدیوں کے بڑے خلاف تھے انہوں نے پاکستان جاکر
سب کتابیں ڈھونڈ نکالیں تھیں اور یہاں ایک لائبریری بنا دی تھی ...میں نے وہ سب پڑھی ہیں اور
ان میں اتنا گند ہے کہ بتاتے ہوے بھی شرم آتی ہے.