عظیم ماڈریٹر

smartguycool

MPA (400+ posts)
محترم عزیزوں .....دوستوں اور بزرگوں .....

آج مجھے بہت ہی غصّہ ہے اتنا کے اگر ادب و آداب سائیڈ پی رکھ دوں تو صلاوات نکلیں گی پھر......خیر ٢١جون کو میں نے ایک پوسٹ کی لوجیکس کے نام سے کچھ در بعد اعجاز نام کے ماڈریٹر نے ڈیلیٹ کردی یہ کہ کر کے الریڈی پوسٹ.....تھوڑی دیر بعد ایک اور پوسٹ کی وہ بھی یہ کہ کر ڈیلیٹ کردی کے الریڈی پوسٹ.....اور پھر مجھے ٤
دن کے لئے بین کردیا.....یہ کہ کر کے آپ کو منع کرنے کے باوجود اپنے پوسٹ کی پرانی تو اپ بین....
پہلی بات مجھے نہیں کہا کسی نے کے آپکو کیوں بین کیا جا رہا ہے....جب لاگ ان ہوا تو پتا چلا بین کردیا،.....اب جب ان بین ہوا تو ایک میل ہے اعجاز کی کے دونوں پوسٹ پہلے پوسٹ ہو چکی ہیں براے مہربانی احتیاط کریں.....میں نے ان پوسٹ کا لنک مانگا تو بین کردیا....یہ کیا طریقہ ہوا ......اگر پہلے پوسٹ ہوچکی بھی ہے تو کیسے پتا چلے گا.....اپ جب تھریڈ ریموو کرتے ہو تو ای میل میں اس پرانی پوسٹ کا لنک بھی دیا کرو نہ کے یہ لنک ہے پرانی پوسٹ کا....موڈیرٹر بنیں ہو تو زمیداری بھی پتا ہوی چاہے...صرف مرج اور ڈیلیٹ کرنا ہی کام نہیں ہوتا.
ڈیفنس.پی کے پے اکاؤنٹ بنا لیا ہے...اگر نہیں رکھنا فورم پے تو بتا دو.....آپکے لئے ممبرز بہت ہمارے لئے فورم بہت....اور نیچے اپنی ای میل دیکھ لو ....ایک بین ممبر کیسے پڑھے گا ای میل....بین کرنے کے بعد کی ہے ای میل اعجاز نے........

30vyjp4.jpg

 

Sohail.Ahmad

Councller (250+ posts)
bhai ye post ke bad ap phir ban hone wale ho ,,, koi moderator reply bi ni dega yaha par member ki koi value ni bas 2, 4 ko chor kar (bigsmile)
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)

جب کم تنخواہ پر ماڈریٹرز سے زیادہ کام لیا جائے گا تو وہ اس کا غصہ ممبرز پر ہی نکالیں گے۔ فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ موڈریٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔

 

Waseem

Moderator
Staff member
آپ کی ڈیلیٹ ہوئی پوسٹس کے چند نمونے



ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺩﯾﮩﺎﺕ ﮔﯿﺎ ﺗﻮﮔﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﭘﺘﺮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ہے؟
ﻟﮍﮐﺎ : ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻟﮑﮭﻨﮯﺳﮯ " ﻟﻮﺟﮑﺲ" ﮐﻠﯿﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ
ﮨﯿﮟ .
ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ : ﯾﮧ " ﻟﻮﺟﮑﺲ" ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ؟
ﻟﮍﮐﺎ " : ﻟﻮﺟﮑﺲ" ﻣﻨﻄﻖ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ : ﯾﮧ ﻣﻨﻄﻖ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟
ﻟﮍﮐﺎ : ﻣﻴﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﭖ ﮐﻮ۔۔۔۔
ﻟﮍﮐﺎ : ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﺁّﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﮨﮯ؟
ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ : ﮨﺎﮞ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﺎ : ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﮔﺎ? (ﺟﺲ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ
...........

rihkl3.jpg


محترم اس طرح کے لطیفے پوسٹ کرنے میں آپ دیر کر دیتے ہیں، بلکہ بہت دیر کر دیتے ہیں .. پی ٹی وی دیکھنا چھوڑیں اور جیو یا سماء دیکھا کریں - فورم پر ایسے لطیفوں کے لیے ایک الگ تھریڈ بنا ہوا ہے برائے مہربانی الگ الگ تھریڈ بنانے کی بجائے ان لطیفوں اور چٹکلوں کو بصد شوق پوسٹ اس تھریڈ میں پوسٹ کریں انہیں کوئی ڈیلیٹ نہیں کرے گا
 

smartguycool

MPA (400+ posts)
آپ کی ڈیلیٹ ہوئی پوسٹس کے چند نمونے






محترم اس طرح کے لطیفے پوسٹ کرنے میں آپ دیر کر دیتے ہیں، بلکہ بہت دیر کر دیتے ہیں .. پی ٹی وی دیکھنا چھوڑیں اور جیو یا سماء دیکھا کریں - فورم پر ایسے لطیفوں کے لیے ایک الگ تھریڈ بنا ہوا ہے برائے مہربانی الگ الگ تھریڈ بنانے کی بجائے ان لطیفوں اور چٹکلوں کو بصد شوق پوسٹ اس تھریڈ میں پوسٹ کریں انہیں کوئی ڈیلیٹ نہیں کرے گا

منے یہ لطیفے لگتے ہیں تمہیں......منے پی ٹی وی ....جیو اور سما چھوڑو اب دنیا بہت آگے نکل گئے ہے.....اس فورم کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے دنیا میں ...........اس دنیا سے نکلو گے تو پتا چلے گا......چلو آپ اسی میں خوش رہو......اور اگر اس کے علاوہ لطیفے پوسٹ کرنے شروع کردے نہ تو فورن بین کا بٹن دبا دو گے ......

عدیل انکی تنخوھ بڑہاو ورنہ تو ڈیلیٹ اور مرج کر کر کے کسی کم کا نہیں رہنا انہوں نے
 

Back
Top