Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عطاتارڑ کے رات گئے ہنگامی بیان کہ بھارت24سے36 گھنٹوں میں حملہ کرسکتا ہے کو36گھنٹے سے زائد بیت گئے۔بھارت نے تو حملہ نہ کیا مگر یہ بیان پاکستان اسٹاک ایکسچنج پر بھیانک حملہ ثابت ہوا۔ سرمایہ کاروں نے427 ارب کھو دئیے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 3545پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ ڈان اخبار نے اسےبلڈ باتھ قرار دیدیا
https://twitter.com/x/status/1917879219310432481
وزیراطلاعات عطا تارڑ کے بیان کہ “بھارت 24 گھنٹوں میں حملہ کرسکتا ہے” کے بعد سرمایہ کاروں میں خوف اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی! 100 انڈیکس 3,500 سے زائد پوائنٹس گر گیا،اس غیر ذمدارانہ بیان کے بعد حالیہ مہینوں میں سب سے زیادہ 30اپریل کو کمی دیکھنے کو ملی
ملک پہلے ہی معاشی دباؤ میں ہے، غیر ذمہ دار بیانات مزید عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1917547195068191196
خواجہ آصف اور عطاتارڑ جیسے تحفے عوام کو "ہائبرڈ گورنس" کے نتیجہ میں ملے ہیں ایک جانب تو یہ بیانات دے رہے ہیں دوسری جانب پوری ریاست عالمی برادری سے اس جنگ کو رکوانے کی اپیلیں کررہی ہے کیونکہ موجودہ ڈھانچہ نے پاکستان کو تباہ کردیا ہے اگر یہ جنگ ٹل گئ تو اسٹیبلیشمنٹ کی خوش قسمتی ہوگی
https://twitter.com/x/status/1917579653532766316