Noman Alam
Politcal Worker (100+ posts)
عرض کیا ہے
by
Noman Alam
دوستو ، بھائیو ، یہ جو الیکٹرانک میڈیا ہے نہ بہت ظالم ہے ، میری اکثر تحریریں چوری ہو چکی ہیں ،الله چوری کرنے والوں کو ہدایت دے ،یہ نظم میں نے بہت مرتبہ دوسری ویب سائٹس پر پتا نہی کن کن ناموں سے دیکھی ہے ، میں اسکا اصل ملک ہوں , بہت عرصہ پہلے یہ نظم لکھی تھی ، آپکی خدمات میں حاضر ہے ، صدر پاکستان کو انکے آخری دنو میں بہت پسند ایے گی -

Last edited by a moderator: