Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
لو جی . چودھری عرف عباسی موڈ نے چودھری برکت صاحب کو بھی پرمننٹ بین کر دیا ہے
عدیل صاحب لگتا ہے آجکل چٹھیوں پر ہیں اور اپنا سارا چارج چودھری عرف عباسی موڈ کو دے گئے ہیں .. یہ تھریڈ صرف اس لئے بنا رہا ہوں کہ میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آیا یہ فورم عدیل صاحب نے چودھری عباسی کو بیچ دیا ہے یا اسے اس فورم کے سیاہ سفید کا مالک بنا دیا ہے ..
یہ موڈ ہر اینٹی پی ٹی آئی اور نوٹرل ممبر سے ذاتیات پر اتر آیا ہے اور پچھلے چند ہفتوں میں بےتہاشہ ممبرز پرمننٹ بین کر چکا ہے .. ہمیں صرف یہ بتا دیں کہ یہ جج عباسی اس فورم میں کس کھیت کی مولی ہے اگر یہ اس فورم کا کرتا دھرتا بن چکا ہے تو ہم سب لعنت بھیجتے ہیں اس فورم پر اور لعنت بھیجتے ہیں اس فورم کی انتظامیہ پر جو مسلسل ایک ایجنڈے کے طور پر یہاں نا انصافی کر رہی ہے ..
پرمننٹ بین کرنا اس موڈ کا مشغلہ بن چکا ہے اور صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ممبر ایک سیاسی جماعت کی سوشل میڈیا ٹیم کا نا صرف حصہ ہے بلکہ وہاں سے انسٹرکشن بھی لیتا ہے.. اور اپنی دوسری آئی ڈی سے آ کر بیہودگی کی حد تک دوسرے ممبرز سے بدتمیزی کرتا ہے
کتنے ہی ہر دل عزیز ممبر اس فورم کو چھوڑ کے جا چکے ..
بارکا عاطف طاری میکبتھ جوکر مقدس اور کئی ایسے مشہور اینکر اور جرنلسٹس جو نامعلوم آئی ڈی سے آیا کرتے تھے جن میں طلعت حسین شاہزیب خانزادہ ، جاوید چودھری ، نصرت جاوید ندیم ملک وغیرہ شامل ہیں اب آنا بند ہو چکے .. کیوں کہ فورم کو اب ٹریفک کی لالچ پڑ چکی ہے اور اب اس فورم کا وہ حال ہے جو اکثر سوشل میڈیا پر لنک شیئر کرنے والی ویب سائٹس کا ہوتا ہے .. کہ ایک بھینس نے ٨ پیروں والے بچھڑے کو جنم دے دیا تفصیل کے لئے لنک پر کلک کریں ...اور کلک کرنے پر پتا چلتا ہے اندر بات کچھ اور ہے باہر کچھ اور ..
عدیل اور وسیم سے سوال ہے کہ جناب کہاں گئیں آپ کی وہ میٹنگز کی باتیں اور وہ وعدے کہ اس فورم میں انصاف کرنا سب سے پہلا گول ہے .. یہاں کسی سے ناانصافی نہیں کی جائے .. یہاں کسی کو اپنی ذاتی پسند نا پسند کے تحت بین نہ کیا جائے .. یہ حالات ہیں یہاں کہ اس فورم کو ٹائم دینے والے اکثر ممبرز کو اس نا عاقبت اندیش موڈ نے ہمیشہ کے لئے بھگا دیا ہے .. اگر یہی جلاد یہاں ڈیوٹی پر مامور رہنا ہے تو اس فورم کا نام سیاست ڈاٹ پی کے نہیں بلکے سیاست ڈاٹ پی ٹی آئی رکھ دیں .. شاید اس موڈ کے دل میں پھر کچھ ٹھنڈک پیدا ہو اور ہمیں بھی معلوم ہو جائے کہ یہ فورم کسی جماعت کا ہے اس لئے زیادہ کسی سے بحث کی تو بین کر دے جائیں گے ..
جس طرح ایک سے زیادہ آئی ڈی رکھنا یہاں عام ممبر کے لئے جرم ہے اسی طرح یہاں کہ موڈز کو بھی ایک سے زیادہ آئی ڈی رکھنا غیر قانونی ہے .. اور مجھ سمیت بہت سے ممبرز کو پتہ ہے کہ یہاں کون سا موڈ کس آئی ڈی سے آ کر بکواس کرتا ہے پھر موڈ کی آئی ڈی سے جا کر دوسروں کو بین کرتا ہے ..
میں عدیل اور وسیم دونوں سے گزارش کرتا ہوں کہ تمام پرمننٹ بینڈ ممبرز کو فل فور بحال کیا جائے اور پرمننٹ بین کا حق صرف عدیل اور وسیم موڈ کے پاس ہونا چاہیے اور کوئی دوسرا موڈ یہ حق استعمال نہیں کرسکے .. یہ بات موڈز میٹنگ میں ایک بار عدیل صاحب نے کی تھی کہ کسی کو بھی پرمننٹ بین کرنا بغیر عدیل کے مشورے کے غلط ہے .. جس ممبر کو پرمننٹ بین کرنا مقصود ہو اسے عدیل یا وسیم کو ریفر کر دیا جائے اور وہ سب کچھ دیکھ بھال کر اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیا یہ ممبر پرمننٹ بین ہونے کے قابل ہے یا نہیں ..
جب سے یہ موڈ عباسی اس فورم پر آیا ہے عجیب سی نفرت بڑھ گئی ہے ممبرز کے درمیان ..