عدل وانصاف

Haideriam

Senator (1k+ posts)

یہ تو بہت دلچسپ قصہ ہیں۔ ۔ ۔ ایسے قصؔوں پر تو ایک دھاگا بننا چاہیئے تاکہ ہم اپنے زمانہ کے محمود مومن محمود حق کے کارناموں کے قصوں سے محظوظ ہوسکیں ۔ اور تھوڑی بہت کچھ بھی نہ کہا کی پریکٹس بھی ہوجائے۔ ۔
۔
اب دھاگے بنانے کو دل نہیں کرتا . . . . عاطف اور تاری بھائی ایسے دستکاروں کی موجودگی میں اِسکی ضرورت بھی کیا۔ کون لمبا لمبا سوچ وچار کر کے چھوٹا چھوٹا لکھے۔ بس اِنہی کے بنے بنائے دھاگوں میں شتابی شتابی ہم بھی اپنی تندشامل کر لیتے ہیں، یہ سوچ کر کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


ریشے ہر چیز کے ہوتے ہیں اگرچہ نازک
ریشماں بن کے وہ ہر بوجھ اُٹھا لیتے ہیں


 

Back
Top