عدت میں نکاح کیس فیصلے پر ٹویٹ:تنقید پر رابعہ انعم ٹویٹ ڈیلیٹ کرگئیں

rabian1i11.jpg

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کا فیصلہ آنے کے بعد جہاں تحریک انصاف کے حامیوں، غیرجانبدار افراد اور مخالفین نے اس فیصلے پر تنقید کی وہیں رابعہ انعم کو یہ فیصلہ دیکھ کر اپنا ساڑ نکالنے کا موقع مل گیا اور تحریک انصاف کو نشانہ بنانا شروع کردیا۔

انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے ہمیشہ مریم نواز کی شادی کے بارے میں مذاق کرتے تھے۔ اب اُنہیں احساس ہوا ہو گا کہ ذاتی فیصلوں کو جب عوام میں اچھالا جاتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے؟ پاکستان کی سیاست ایک خوفناک چکر ہے اس میں سب کچھ واپس آتا ہے
GFbt-DE-bs-AASSOa.jpg

سوشل میڈیا صارفین نے جب تنقید کا نشانہ بنایا تو رابعہ انعم نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔

رابعہ انعم نے بشری بی بی کیس کے فیصلے پر پہلے حمایت کی پھر تنقید کرنے پر مجبور ہوگئی, ایکس پر کہامضحکہ خیز کیس اور مضحکہ خیز فیصلہ, یہ مستقبل میں ہر سیاسی جماعت میں کسی نہ کسی کے خلاف پریشان اور استعمال ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1753787862993018964
رابعہ انعم نے مزید کہا اگر اب غیر شرعی کاموں پر جیل ہورہی ہے تو الیکشن روک دیں، آدھے سے زیادہ لوگ جیل بھیجنے پڑیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1753790146472739026
اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔سینیئر سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت اڈیالا جیل میں کی,عدالت نے جیل انتظامیہ کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

دونوں کمرہ عدالت پہنچے تو سینیئر سول جج قدرت اللہ نے فیصلہ سنایا، عدالت نے کہا کہ پاکستان پینل کوڈ کی سیکشن 496 کے تحت بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی پر غیر شرعی نکاح کا الزام ثابت ہوچکا ہے لہٰذا دونوں ملزمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے سات سات سال قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاتی ہے۔

جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزمان کو مزید چار ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔

گزشتہ روز تقریباً 14 گھنٹے کی طویل سماعت کے بعد جج قدرت اللہ نے عدت میں نکاح سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا مقدمےکےدرخواست گزار بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عمران خان اور بشری بی بی پر عدت کے دوران نکاح کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح سے متعلق کیس میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا، ان کے ملازم لطیف، مفتی سعید اور نکاح کے گواہ عون چوہدری سمیت دیگر گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے تھے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

ہن رام ای ، مریم رنڈی دیے چُوئیں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
The thing just started...now on....no one will be safe........this is a joke but very bad joke verdict
 
Back
Top