Cyber_Security
Chief Minister (5k+ posts)
کسی تصویر پر محمّد لکنے سے وہ حضرت محمّد کی تصویر بھی نہیں بن جاتی. آپ کی لاجک سے تو ایسا لگتا ہے کے آپ کو حضرت محمّد کے کارٹون پر بھی کو اعتراض نہیں ہوگا .او بھئی اتنے اوتاولے کیوں ہورہے ہو۔۔
اگر تمہیں گستاخی لگتی ہے تو بنانے والے سے رابطہ کرو۔۔
کسی چیز پر قرآن لکھ دینے سے وہ قرآن نہیں بن جاتا ، اتنی عقل بھی نہیں رکھتے۔۔
اگر مجھ سے نادانستگی میں غلط ہوا ہے تو وہ رب غفور و رحیم ہے۔۔ وہ مجھے بھی معاف فرمائے ۔ آمین۔
آپ کہیں گے ، بھائی، کسی بھی کارٹون پر حضرت محمّد لکھنے سے وہ کارٹون حضرت محمّد نہیں بن جاتا ، اتنی عقل بھی نہیں رکھتے۔۔
آپ واقعی بہت زہین ہیں
Last edited: