battery low
Chief Minister (5k+ posts)
عدالت کو ٹھوس مواد چاہئے کہ جج ارشد ملک اگر بددیانت تھے تو معاملہ کافی سنگین ہوگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
نوازشریف کے کیس میں جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کا ذکر نکل آیا، مناسب ہوگا میرٹ پر دلائل دینے سے پہلے ویڈیو والی درخواست پر فیصلہ کیا جائے، نیب پراسیکیوٹر ارشد ملک انتقال کر چکے ہیں اس لئے ویڈیو سے متعلق درخواست کی پیروی نہیں کرینگے، وکیل امجد پرویز
https://twitter.com/x/status/1732711917066879251

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nQG77Hz/court-anwaz.jpg
Last edited by a moderator: