Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور،،نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات
میاں محمود الرشید,شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
عدالت نے مقدمات کا ریکارڈ موجود نہ ہونے پر سماعت ملتوی کر دی ہے
میاں محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 جولائی تک ملتوی
شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت یکم جولائی تک ملتوی
عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 3 جولائی تک ملتوی
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں
https://twitter.com/x/status/1938479224014442891