Yasir Kiani
MPA (400+ posts)
تبصرہ کرے ؟عدالت کا فیصلہ ٹھیک ہے یا غلط ؟ضرور جواب دیں .

Last edited by a moderator:
چالیس فیصد فیصلہ تو پکا نواز شریف کے خلاف آچکاہے۔ باقی ساٹھ فیصد نے حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے ایک بار پھر معاملے کا جائزہ لینا ہے۔
جی آئی ٹی کے بعد پهر ایک بنچ بنے گا اور وه بنچ پهر ایک اور کمیشن بنائے گا اور پهر چل سو چل کمیشن په کمیشن حتی که قیامت کا دن آجائے گا یه هے مستقبل کی صورت حال الله کرے میرا خیال غلط هواگر آپ کا خیال ہے کہ مزید ایک جج نواز شریف کے خلاف فیصلہ دے گا تو وہ نا اہل ہو جائے گا تو ایسا نہیں جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر ایک بینچ بنے گا اور وہ بینچ فیصلہ کرے گا
آئی ایس آئی اور ایم آئی کے رکن والا فیصلہ صرف نیازی جیسے بوٹ چاٹیوں اور حوالدار اینکرز کو مطمئن کرنے کے لئے کیا گیا ہے
اس لحاظ سے ٹھیک ہے
اب ان کی چوں نہیں نکلے گی
Faisla tu sahi hai. Per agar JIT hi bana I thi tu itna time kyon liya.
اگر آپ کا خیال ہے کہ مزید ایک جج نواز شریف کے خلاف فیصلہ دے گا تو وہ نا اہل ہو جائے گا تو ایسا نہیں جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر ایک بینچ بنے گا اور وہ بینچ فیصلہ کرے گا
Sir Jee Kiya likha ha wahan ???
آپ زرا ججمنٹ کا صفحہ نمبر 237 پوائینٹ نمبر 25 پرھ لیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|