عدالتی احکامات کے باوجود اسدطور سے ملاقات نہیں کروائی جارہی،والدہ اسدطور

asdat11.jpg

سینئر صحافی اسد طور کی والدہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیٹا اڈیالہ جیل میں ہے ملاقات نہیں کروائی جارہی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اسد طور کی والدہ کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہےجس میں انہوں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اسد طور کی والدہ ہوں، میرا بیٹا دس دن ایف آئی اے کی تحویل میں رہا اور اب سات دن سے وہ اڈیالہ جیل میں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1768298778295963664
انہوں نے مزید کہا کہ میں نہیں جانتی میرا بیٹا کس حال میں ہے، ہماری ملاقات نہیں کروائی جارہی، ہم ہائی کورٹ سے آرڈر بھی لے کر گئے مگر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے ہماری ملاقات نہیں کروائی، جناب چیف جسٹس صاحب آپ اس معاملے کو دیکھیں۔

اسد طور کی والدہ نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب آپ نے ہی کہا تھا کہ اسد پر یہ کیس بنتا ہی نہیں ہے ، یہ کیس کیوں بنایا گیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس ایف آئی آر کو خارج کرکے میرے بیٹے کو رہا کردیا جائے، یہ ایک ماں کی پرزور پردرد اپیل ہے، چیف جسٹس صاحب قانونی دائرہ کار میں رہتےہوئے ہماری مدد کریں۔

انہوں نے کہا کہ 16 دن ہوگئے ہیں میں نے اپنے بیٹے کو نہیں دیکھا، مجھے نہیں پتا وہ کس حال میں ہے، ہماری کوئی ملاقات نہیں ہے ، کوئی چیز نہیں جانے دی گئی۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

چیپ جسٹس قاضی ناجائز عیسی خود اپنی چڈی اتار کر منیرے مستری آگے ٹوی کرکے کھڑا ہے

Dog Dancing GIF