عدالتوں میں زیر التوا ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

court.jpg

عدالتوں میں زیر التوا ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے عدالتوں میں التواء کا شکار ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مختلف عدالتوں اور ایپلٹ ٹریبونلز میں ٹیکس سے متعلق 3ہزار 760ارب روپے کے کیسز زیر التواء ہیں، ایپلٹ ٹریبونلز میں زیر التواء مقدمات کی مالیت پہلے 1ہزار 460 ارب روپے تھے جو اب بڑھ کر 2ہزار 235 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں 3ہزار 450 ٹیکس کیسز التواء کا شکار ہیں جن میں 105 ارب روپے کا ممکنہ ریونیو شامل ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں 780 کیسز التواء کا شکار ہیں جن میں ممکنہ طور پر 160 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوسکتا ہے۔

اس کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ میں 670 کیسز ہیں جن کی مالیت 180 ارب ہے، سندھ ہائی کورٹ میں 309 ارب روپے کے ٹیکس کیسز، پشاور ہائی کورٹ میں 8ارب روپے کے 400 سے زائد کیسز جبکہ بلوچستان ہائی کورٹ میں بھی اربوں روپے ممکنہ ریونیو کے سینکڑوں کیسز التواء کا اشکار ہیں۔

ان لینڈ ریونیو کے ایپلٹ ٹریبونلز میں 71ہزار 300 سے زائد کیسز زیر التواء ہیں جن میں ٹیکس کا 230 ارب روپے سے زائد کا ریونیو پھنسا ہوا ہے۔
آئی ایم ایف کے مطالبے کے بعد ایف بی آر نے ایپلٹ ٹریبونلز اور مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی جلد سماعت کیلئے اقدامات اٹھانا شروع کردیئے ہیں۔
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
نکے۔وڈے دلے ۔زرداری ڈکیت اور وہسکی بابا کے گٹھ جوڑ میں جلد وہ دن آنے والے ہے جب پاکستانیوں کو ٹٹی۔پیشاپ کیلئے باتھ روم جانے کیلئے بھی آئی ایم ایف کی اجازت درکار ہوا کرے گی۔ ۔
اور اگر اجازت نہ ہوئی تو ستھن میں ہی نکلا کرے گی ۔
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
نکے۔وڈے دلے ۔زرداری ڈکیت اور وہسکی بابا کے گٹھ جوڑ میں جلد وہ دن آنے والے ہے جب پاکستانیوں کو ٹٹی۔پیشاپ کیلئے باتھ روم جانے کیلئے بھی آئی ایم ایف کی اجازت درکار ہوا کرے گی۔ ۔
اور اگر اجازت نہ ہوئی تو ستھن میں ہی نکلا کرے گی ۔
They are already at that stage, bus abb chittar mar mar kar IMF sub kuch karwaye gee.
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
نکے۔وڈے دلے ۔زرداری ڈکیت اور وہسکی بابا کے گٹھ جوڑ میں جلد وہ دن آنے والے ہے جب پاکستانیوں کو ٹٹی۔پیشاپ کیلئے باتھ روم جانے کیلئے بھی آئی ایم ایف کی اجازت درکار ہوا کرے گی۔ ۔
اور اگر اجازت نہ ہوئی تو ستھن میں ہی نکلا کرے گی ۔
bhai suthan main kesay nikalain gaay udar we tax pen chodoun ko sahee saza milay gee bathroom per tu usay bara tax
 
Back
Top