Eyeaan
Chief Minister (5k+ posts)
سانحہ ١٢ مئی اور سانحہ لال مسجد کے کرداروں کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے کا ذکر کردیا کریں
ضرور، ، انشا اللہ اگر پی ٹی آی حکومت میں آی تو یہی مطالبہ ہو گا ــ-پی ٹی آئی کی حمایت اسی امید اور یقین پے کر رہے ہیں کہ ریاستی اور سیاسی جرائم کے خاتمے کا آغاز ہو گاــ -
کٹی پہاڑی پر سندھ پولیس کے حملے ، بہنظیر کے قتل کے وقت غنڈہ گردی اور قتل کے واقعات ، اور ریاست کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے اغوا کو بھی پاکستان مین دہائیون سے جاری ظلم و تشدد کی ایک لمبی لسٹ میں شامل کریںـــ مگر سب زیادہ مطالبہ یہ ہو گا کسی بھی مجرم کو پارٹی مفاد کیلئے تحفظ نہ دیا جاۓ اور نہ ہی پولیس کو استعمال کیا جے ـــ
مگر آپ بھی تو پچھلی حکومت سے سوال کریں کہ انہوں نے اقتدار کیلئے ان جرائم کرنے والوں سے سمجھوتہ کیوںکیا اور اب بھی انکے ساتھ کیوں ہیں ـــ