Hafeez Bhai..............hakoomat PTI ki hi aani hai.............rok sako tou rok lo:):)
آپی ، پی پی کے ساتھ اتحاد زیادہ دن نہیں چلنے والا
آپی ، پی پی کے ساتھ اتحاد زیادہ دن نہیں چلنے والا
true pti will be in govt but pti will not take the simple majority. pti k bus mein ppp aur ch nisar ko bhi sawar karaya jaye ga. is dafa establishment kisi ko bhi 60,70 seats sey ziada nahe leney dey gee aur her party per apna control rakhey gee. lets see what happen.Hafeez Bhai..............hakoomat PTI ki hi aani hai.............rok sako tou rok lo:):)
https://jang.com.pk/news/522646
حافظ آباد میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی کے بعد جھگڑا ہوگیا، جھگڑے کا واقعہ نماز فجر سے پہلے مسلم لیگ ن کی کارنر میٹنگ کے دوران پیش آیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ چوک فاروق اعظم کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ن لیگ کی کارنر میٹنگ جاری تھی، اس دوران وہاں سے پی ٹی آئی کے قافلہ گزرا۔
دونوں جانب سے نعرے بازی کی گئی جس کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا شروع ہوگیا۔
جھگڑے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے الیکشن آفس سمیت ن لیگ کے صوبائی امیدوار ڈاکٹر مظفر علی شیخ کے نجی اسپتال میں بھی توڑ پھوڑ کی۔
جھگڑے کے دوران دونوں پارٹیوں کے 10 کارکن زخمی ہوئے ۔
پی ٹی آئی کارکنوں نے قریبی دکانداروں پر بھی تشدد کیا، واقعے کے خلاف مقامی تاجروں نے آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے
ایک طرف تو نون لیگ قابلِ اعتبار نہیں، وہ تو کچھ بھی ڈراما کر لیں گے اور اسپر گواہی کیلئےجنگ، ڈان اور امت جیسے چیتھڑوں کی خبریں ــ
کیا پاکستانی قوم اس پراپگنڈے کا شکار ہو گی ــ-- ہر گر نہیں اب توـــــ ــماڈل ٹاؤن میں ظلم اور قتل کے حسا ب کا وقت ہے ـــــ جہلم اور گوجرانوالہ مین فائرنگ اور قتل کے حساب کا وقت ہےـــــــ کہ فیصل آباد میں غبڈہ گردی اور قتل کا وقت ہے ــــــنون کے عہدےداروں کی بد معا شی اور ریپ کی سینکڑوں وارداتوں کے حساب کا وقت ہے ، حمزہ کی بد معاشی کے حساب کا وقت ہے اور
نون والے سو بھلانا چاہیں مگر اب ــــزینب سمیت گیارہ بچیوں کے قتل اور قاتلوں کی شہباز شریف کی پشت پناہی کے جرائم کے حساب کا وقت آ پہنچا ہے ــ قصور کے سینکڑوں مظلوم بچے حساب مانگ رہے ہیںـ
شہباز حکومت کے ظلم وستم سے پنجاب کی ہزاروں ماؤں، بہنوں اور بہٹیوں کی پرنم آنکھیں ہیں - اب نون کے جرائم پیشہ ٹولے سے ہمیشہ کیلئے نجات کا وقت آ گیا ہے ـــ
سانحہ ١٢ مئی اور سانحہ لال مسجد کے کرداروں کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے کا ذکر کردیا کریں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|