عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عام انتخابات کے حوالے سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام :

فروری 8 آزادی اور غلامی میں فرق کا دن ہے،
مجھے یقین اور اعتماد ہے کہ میری قوم آزادی کے ساتھ کھڑی ہے، اپنے ووٹ سے پاکستان کی آزادی کو محفوظ بنائے گی،

قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والا گروہ 8 فروری کو انتخاب پر ڈاکہ ڈال کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا چاہتا ہے،

قوم کو غلام بنائے رکھنے کیلئے لندن منصوبے کے تحت ایک سرٹیفائیڈ مجرم کو انصاف کا قتل کرکے وطن واپس لایا گیا ہے،

اس سرٹیفائیڈ مجرم کو عوام کی مرضی کے برعکس ملک پر مسلّط کرنے کیلئے عدل کے نظام کو تباہ و برباد اور آئین کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں،

سیاست کے ریلو کٹّے کو میچ جتوانے کیلئے بلّے کا نشان چھین کر اکیلے میدان میں اتارا گیا ہے مگر اس کے باوجود بدترین دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں،

میری قوم خصوصاً ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور میرے کارکنان نے ہمّت اور دلیری سے ظلم کا مقابلہ کرکے میرا سر فخر سے بلند کیا ہے،

جیل میں بیٹھ کر اللہ کے فضل اور اپنی قوم کی مدد سے ان سارے مجرموں کو آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے شکست دوں گا،

رائے عامہ کے تمام آزاد اندازے تحریک انصاف کی بے پناہ مقبولیت اور تین چوتھائی جیسی تاریخی اکثریت سے انتخاب کے اشارے دے رہے ہیں،

قوم آزادی کا انتخاب کرکے تحریک انصاف کو قانون کی حکمرانی، دستور کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی کا مینڈیٹ دینا چاہتی ہے،

دستور مخالف قوتیں 8 فروری کا انتخاب لوٹ کر قوم کو غلام رکھنے میں کامیاب ہوئیں تو چور اُچکّے راج کریں گے اور ملک کی کشتی مزید بھنور میں اترے گی،

ظلم اور جبر سے ملک کو لاقانونیت کی راہ پر ڈالنے والوں سے اپنے ووٹ کی طاقت سے حساب لینا ہوگا،

دھونس اور دھاندلی کی بےپناہ ریاستی کوششوں کے باوجود عوام کو 8 فروری کو نکل کر آزادی اور غلامی میں سے کسی ایک کا فیصلہ کن انداز میں تعیّن کرنا ہوگا،

چاہتا ہوں میری قوم کا ہر فرد تیاری کرے اور اپنے ووٹ کے ذریعے پاکستان کو دستور و قانون کی راہ پر ڈالنے کیلئے 8 فروری کو ووٹ ڈالے اور اپنے ووٹ کی حفاظت یقینی بنائے-

https://twitter.com/x/status/1748288094715965831
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آنے والے دنوں میں ہر نتھو خیرا اب عمران خان کا پیغام لے کر آے گا
نہ کوئی ملتا ہے اس سے نہ کچھ سنتا ہے -- لیکن باہر ایسے لگے گا جیسے عمران خان دربار سجا کر بیٹھا ہوا ہے
😁
 

saleema

Senator (1k+ posts)
آنے والے دنوں میں ہر نتھو خیرا اب عمران خان کا پیغام لے کر آے گا
نہ کوئی ملتا ہے اس سے نہ کچھ سنتا ہے -- لیکن باہر ایسے لگے گا جیسے عمران خان دربار سجا کر بیٹھا ہوا ہے
Rajay Kaisa Lagta hai jab majority logon ko khan ko support kartay dhektay ho? Neend ki golian or thandi Lassi zyada piya Karo..
 

Peo

Citizen
آنے والے دنوں میں ہر نتھو خیرا اب عمران خان کا پیغام لے کر آے گا
نہ کوئی ملتا ہے اس سے نہ کچھ سنتا ہے -- لیکن باہر ایسے لگے گا جیسے عمران خان دربار سجا کر بیٹھا ہوا ہے

😁
Hahahahahah phoujioun ka paltooo apni job karteu hue 😝 Oye loruuuu, Tu jal jal k mar jaye ga
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
GENQrznWEAATJ5I
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
میرے جاہل یوتھیو! آزادی اور غلامی میں فرق سمجھو، جب میں حکومت میں ہوں تو سمجھ لو پاکستانی قوم کو آزادی مل گئی، چاہے میں جنرل باجوہ کے بوٹ اپنی لمبی زبان سے چاٹ چاٹ کر صاف کرتا رہوں، جیسے ہی کوئی لات مار کر مجھے حکومت سے نکال دے تو سمجھ لو قوم پھر غلام بن گئی۔

میرے جاہل یوتھیو! میں جو بھی چول ماروں، تم نے اس پر آنکھیں بند کرکے یقین کرنا ہے اور میری ہر بونگی کا دفاع کرنا ہے۔ یہی اصل آزادی ہے۔ بھلے دوسروں کو لگے کہ تم میرے غلام ہو، پر میرے جاہل یوتھیو، یہی اصل آزادی ہے۔۔۔

(بھکاری خان کا اڈیالہ جیل سے قومِ یوتھ کے نام پیغام)
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہر روز تم یتیموں کو عمران کوئی نیا محلول گھول کر دیتا ہے اور تم یتیم اس کو غٹا غٹ پی کر ڈکاریں مارنے لگتے ہو
یہ سوچنے سمجھنے کی ضرورت ہی نہیں کہ گھول کر اس نے کیا دیا دیا ہے

🫢🫢🫢
 

Peo

Citizen
ہر روز تم یتیموں کو عمران کوئی نیا محلول گھول کر دیتا ہے اور تم یتیم اس کو غٹا غٹ پی کر ڈکاریں مارنے لگتے ہو
یہ سوچنے سمجھنے کی ضرورت ہی نہیں کہ گھول کر اس نے کیا دیا دیا ہے

🫢🫢🫢
Hahahahahahhaa phojioun ka paltooo yahan bhi red font mai. 😝😝😝 I know jab tere handlers ki or Teri Gaand Imi Khan ne Mari thi, and still you have grams of your bleeding red ass. But kar le koi or color use ‘“Laal baandri’
 

Back
Top