عالم اسلام کی مکار ترین اشرفیہ - حسن نثار

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
99.gif
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
حسن نثار صاحب کی سب باتوں سے اتفاق ہے سواۓ

١- احمق اور خود غرض سیاستدانوں نے 'معصوم' فوج کو خراب کر دیا (پاکستان میں رہتے ہوے فوج پر تنقید نہ کرنے والی حسن نثار کی یہ مجبوری بخوبی سمجھتا ہوں). بہر حال مجھے ایک فیصد بھی امید نہیں کہ فوج عوام کیلیے کبھی سامنے آے گی

٢- اگر ایم کیو ایم اور الطاف بھائی کو مکمل مخلص بھی تسلیم کر لوں تو یہ علم ہے کہ پی پی پی نے ایم کیو ایم کو اپنا بیس کیمپ یعنی کراچی بچانے میں مصروف کر دیا ہے. پی پی پی نے اے این پی کی مدد سے انکی شہہ رگ پہ ہاتھ ڈالا ہوا ہے. اسلئیے نہ تو انقلاب سے اور نہ ہی مروجہ انتخابات سے کوئی صورت جلد نکلتی نظر آتی ہے