عالمی اداروں میں وزیراعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کی دھوم

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
pmln left Pakistan in a near default situation, there was no way to avoid that & maintain growth too. Now, we are in the midst of the biggest economic crisis since the Great Depression. Growth is down in all countries & World Economy is expected to shrink by 3%, much more than the GFC of 2008.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ نے اقتدار جولائی کو نہیں مئی کے آخر میں چھوڑا تھا اور کئیر ٹیکر حکومت نے یکم جون کو حلف اٹھایا اس وقت ڈالر پانچ جون تک ایک سو چودہ تھا - سب سے مستنید ویب سائٹ کا لنک لگایا ہے -
اسے پانچ سال پر ایڈجسٹ کر کے دیکھیں
سب سیاسسی لوگ جانتے تھے یہ نیب کیس ہیں جیسے ہی اصل عدالت جائیں گے وہ بری ہو جائیں گے اور ایسا ہی ہوا اب سب باہر ہیں - اسحاق ڈار غیر سیاسی آدمی تھا اتنی سختی بھی برداشت نہیں کر سکتا تھا -
نيب چئيرمين نون اور پی پی پی کی مرضی سے لگا تھا، اور نون کی حکومت تھی ۔اور يہ دونوں پارٹيز جب چاہے چئرمين کے ناخون کاٹ ديتی تھيں۔ آج بھی لاہور ہائیُکورٹ ميں نون کا اسررسوخ جو اندھے کو بھی نظر آرہا ہے۔
ويسے سلام ہے نونيوں کوکے اُنکا وزير خزانہ اُنکی حکومت
ميں فرار اور وہ اُسکوُبھی ډيفنڈ کر رہے ہيں۔
دُبئی ميں اسحاق ڈالر کے بجوں کی جائيداديں اور لندن ميں نواز کے بچوں کيں۔اور بزنس کئی مُلکوں ميں۔
لوہےُاور اسٹېل کا بزنس کرنے والوں کے دور ميں اسٹيل مل بند اور پی آئی اے زمېن پر آپ کوُپی آئی اے کی پرېميم سروس تو ياد ہوگی ، صرف چار مہينوں ميں۲ بِلين کا نُقصان ہوا تھا اور باپ اور بېٹی نے بڑے فخر سے يہ سروس شروع کی تھی ، سری لنکا سے جہاز ليا اور کتنا ادا کيا۔​
 
Awan S

میں غیر متعلقہ باتوں کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا - میں نون کا نمائندہ نہیں جو انہیں ڈیفنڈ کروں - میں بھی اسی ملک میں رہتا ہوں جہاں آپ رہتے ہیں البتہ میں آپ سے عمر سے کافی بڑا ہوں اور سیاسی کھیل تماشے انیس سو اٹھاسی سے دیکھ رہا ہوں جب گریڈ ٹین میں تھا - فوج اس ملک کے ساتھ جو کھلواڑ کھیل رہی ہے وہ ابھی آپ کو سمجھ نہیں آئے گی - فوج خان کو بھی کامیاب کرنے نہیں ناکام کرنے لائی ہے وہ کسی بھی سیاست دان کو کامیاب ہوتے دیکھنا نہیں چاہتے ہیں - میں نون لیگ کو بہترین پارٹی نہیں سمجھتا مگر اب تک تحریک انصاف کے دو سال ، پیپلز پارٹی کی حکومتیں دیکھنے کے بحد میں اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کہ ان میں نون قدرے بہتر ہے -
 
جناب آپ کو يہ کيسے پتہ چلا ميں عُمر اور تجربے ميں کم ہوں، ويسے مُجھے ضيا کے ۸۵ کے غير جماعتی اليکشن اچھی طرح ياد ہيں جب آپُ گريڈُسيون ميں تھے اور ميں يے کھيل تماشے بہت پہلے سے ديکھ رہا ہوں ، نواز صرف لاہوريوں کوُپسند ہے ميں بھی لاہور سے ہوں اور نواز پاکستان کا کم لاہور کا پرائم منسٹر زيادہ لگتا ہے۔ جتنا نُقصان اس نواز نے پاکستان کو پہنچايازرداری بھی نہی پہنچا سکا۔ کيونکہ زرداری کو صرف ايک چانس ملا اور ېہ نواز اب اسکوُ گالياں ديُنے کو بھی دل نہی کرتا۔​
 
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کم عمر نہیں تجربے کار ہیں - میں پاکستان میں بھی آپ ہی کے شہر سے ہوں - یہاں آپ کے ملک میں یونیورسٹی آف واٹر لو سے انجینیرنگ میں ماسٹر ز کر رکھا ہے اور ایک قدرے بڑے شہر کی سٹی گورنمنٹ میں ذمے دار عہدے پر ہوں یہ اس لئے لکھا ہے کہ لوگ خان کی مخالفت کرنے والے ہر بندے کو پٹواری سمجھتے ہیں - اگر پرانے آدمی ہیں تو انیس سو نوے کا الیکشن یاد ہو گا جب فوج آئی جے آئی کے ساتھ تھی -دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن بلکل اس کی کاپی تھا جب فوج ایک پارٹی کے ساتھ کھڑی تھی اور دوسری کو لیول پلیئنگ گراؤنڈ نہیں دیا گیا - پھر بھی کوئی بات نہیں اگر نواز پہلی بار اگر فوج کی مدد سے وزیر اعظم بن سکتا ہے تو خان کیوں نہ بنے مگر بات کارکردگی کی ہے - آپ ایمانداری سے بتائیں کیا آپ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ؟
 
موجودہ حکومت کی کارکردگی اُن تجربہ کار لوگوں سے بہت بہتر ہے ۔
شہباز اور نواز انتہائی گھٹيا چور ثابت ہوئے ہيں۔ آپ اتنی جلد بازی ميں کيوں ہيں اگر آپ اتنے پڑھے لکھے اور تجربہ کار ہيں۔
عمران کی تو آدھی ٹرم بھی نہی ہوئی کہ آپ موازنہ پر اتر آئے اُس وقت کہاں تھے جب زرداری مثاقِ جمہوريت ميں۵ سال گزار گيا اور يہ نون شروع ميں زرداری حکومت کی شراکت دار بھی رہی۔
بھائیُ پاکستان مېں لاہور،کراجی اور اسلامآباد کے علاوہ بھی پبلک ہے۔ ميں نے پاکستان ميں تين مُختلف صوبوں مېں کام کيا اور حالات کو بہت بُرا پايااور يہ نواز اُسکا بہت بڑا زمېدار ہے۔
مُجھے آئی جے آئی اچھی طرح ياد ہے اور اور کراچی کا وہ جلسہ بھئ جہاں نواز اور الطاف بھائی بھائی تھے اور نواز نے اپنی زندگی ميں اتنے بڑے جلسے سے خطاب کا سوچا بھی نہی ہو گا۔​
 
جی بلکل جلد بازی اچھی چیز نہیں - میں اس حق میں ہوں کہ خان کو پورے پانچ سال ملنے چاہہے مگر مجھے یقین ہے پانچ سال بحد خان کے چاہنے والے کہیں گے پانچ سال تو کچھ بھی نہیں دوسرے تیس سال رہے ہیں وغیرہ وغیرہ - یہ تو اب ہوا جو پانچ سال ملنے لگے ہیں ورنہ بے نظیر کو پہلی بار اس سے بھی کم وقت ملا تھا جتنا وقت خان پہلے ہی گزار چکا ہے - ہمیں تو ویسے بھی کیا جلدی ہونی ہے نہ ہم مہنگائی سے متاثر ہونگے نہ پاکستان کی بے روزگاری سے - جلد بازی تو چالیس فیصد آبادی کو ہے جن کی مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے - ابھی تو رات ہو گئی ہے انشااللہ آپ سے سابقہ حکومتوں کی کارکردگی پر خوب بحث ہو گی - اپنا اور فمیلی کا خیال رکھیں الله نگہبان
 
Well people who live abroad shouldn't support PMLN and PPP for the sake of common people, price hike is always there in every country and Pakistan have to suck it more in order to rise. If PMLN noon is their instead of PTI then situation could have been worst.
PMLN n' PPP promoted the culture of corruption and because of this most Pakistani feel n' think they can't live without it.
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
دنیا کو بھی سیکھنا چاہہے چھ فیصد سے ترقی کرتی مہیشت منفی ایک اعشاریہ پانچ تک کیسے لائی جاتی ہے - چار فیصد کی مہنگائی کو پچیس فیصد تک لے جانا بھی کم کارنامہ نہیں - ڈالر کو ایک سو اٹھارہ سے ایک سو سرسٹھ تک لے جانا بھی کوئی خان سے سیکھے - ایسی ہوتی ہیں کامیاب پالیسیاں -

Kisssi ne sachhh he kaha hai "Banda Parha likha ballaayy nah ho magar usse Jaahil Patwari nahi hona chahye"
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Kisssi ne sachhh he kaha hai "Banda Parha likha ballaayy nah ho magar usse Jaahil Patwari nahi hona chahye"
جو حکومت کی کارکردگی پر سوال کرے وہ جاہل پٹواری ہو گیا اور جو لوگوں کو غربت اور مہنگائی سے پستا دیکھ کر بھی ہر وقت خان صاحب کے قصیدے پڑھے وہ پڑھا لکھا ہے - بھائی صاحب کس دنیا میں رہتے ہیں جو نمبر لکھ ہیں انہیں چلینج کرتے ہیں تو آ جائیں
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
جو حکومت کی کارکردگی پر سوال کرے وہ جاہل پٹواری ہو گیا اور جو لوگوں کو غربت اور مہنگائی سے پستا دیکھ کر بھی ہر وقت خان صاحب کے قصیدے پڑھے وہ پڑھا لکھا ہے - بھائی صاحب کس دنیا میں رہتے ہیں جو نمبر لکھ ہیں انہیں چلینج کرتے ہیں تو آ جائیں

Ooo PoLaayyy Saara Muulkk ka Qarzaaa le ker LONDON me Jaidadaain Imran khan ne banayi hain na ???

35 Saaaal Miaan Saaanpp ne Corruption ker ke Mulkkkk ki banddd baja di aur aaap Naaraain lagayee ek vareee phirrr Shairr -- tum Jaisay bagairton ko banda Jaahil nah kahay toh aur kia kahay.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Ooo PoLaayyy Saara Muulkk ka Qarzaaa le ker LONDON me Jaidadaain Imran khan ne banayi hain na ???

35 Saaaal Miaan Saaanpp ne Corruption ker ke Mulkkkk ki banddd baja di aur aaap Naaraain lagayee ek vareee phirrr Shairr -- tum Jaisay bagairton ko banda Jaahil nah kahay toh aur kia kahay.
تمیز سے بات کر سکتے ہو تو کرو ورنہ مجھے جنگلیوں سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں - پینتیس سال کس نے حکومت کی ؟ میاں صاحب کو تیس سال میں سے صرف نو سال ملے وہ بھی اس طرح کہ نوے سے بانوے ، ستانوے سے ننانوے اور دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ - خان صاحب کو چھ فیصد جی ڈی پی پر مہیشت ملی جسے وہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار منفی ایک اعشاریہ پانچ پر لے جا چکے ہیں اور کتنا تباہ کرنا ہے اس ملک کو - ہر ایک فیصد مہیشت گرنے سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوتے ہیں یوں خان صاحب کے دو سال میں محتاط اندازے کے مطابق پچاس لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں اور کروڑوں مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں - اگر آپ پاکستان میں ہوتے اور چالیس پچاس ہزار مہینہ پر ایک فمیلی چلا رہے ہوتے تو پوچھتا - ویسے تو چالیس فیصد آبادی کی آمدنی تیس ہزار ماہوار سے کم ہے -
 
Tumnayy phir se Saabit ker dia ke "Banda Parha likha ballaayy nah ho magar usse Jaahil Noorra nahi hona chahye" Mere pass itna time nahi hai tum jaisay Gadhayy ko samajhnaya behhhhtooon.

Miaann Saanp 1 hospital Pakistan mei nah bana sakay jahan apna iLaaj kerwa sakain.. Miaaann Saanp se kahoo sab choro raseedain Kaddooo.
 
سارے جاہلوں کے پاس ایک ہی دلیل ہے کہ میاں صاحب نے ایسا ہسپتال کیوں نہ بنایا جہاں اپنا علاج کرا سکتے - دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں بھی لوگ اپنی مرضی کی جگہ علاج کراتے ہیں اگر دلیل اور ثبوت کی بنا پر بات کرنی ہے تو تمیز سے کرنا اور بھاگنا نہیں ہے - یہ لو پانچ سال کی صحت میں پنجاب حکومت میں کارکردگی پر رپورٹ پیش کر رہا ہوں - کے پی کے میں سات سال سے تحریک انصاف کی حکومت ہے صرف سو بیڈ کا اضافہ ہوا اس سے پہلے کی اے این پی کی حکومت سے سترہ سو بیڈ کا اضافہ کیا - باتیں کرنا بڑا آسان اور کام کرنا بڑا مشکل ہے -
 
Back
Top