عالمی اداروں میں وزیراعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کی دھوم

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کو بھی سیکھنا چاہہے چھ فیصد سے ترقی کرتی مہیشت منفی ایک اعشاریہ پانچ تک کیسے لائی جاتی ہے - چار فیصد کی مہنگائی کو پچیس فیصد تک لے جانا بھی کم کارنامہ نہیں - ڈالر کو ایک سو اٹھارہ سے ایک سو سرسٹھ تک لے جانا بھی کوئی خان سے سیکھے - ایسی ہوتی ہیں کامیاب پالیسیاں -
 
zaheer2003

Prove above with official documents please.....
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کو بھی سیکھنا چاہہے چھ فیصد سے ترقی کرتی مہیشت منفی ایک اعشاریہ پانچ تک کیسے لائی جاتی ہے - چار فیصد کی مہنگائی کو پچیس فیصد تک لے جانا بھی کم کارنامہ نہیں - ڈالر کو ایک سو اٹھارہ سے ایک سو سرسٹھ تک لے جانا بھی کوئی خان سے سیکھے - ایسی ہوتی ہیں کامیاب پالیسیاں -
جولائی ۲۰۱۸ ميں ڈالر ۱۲۸ پر تھا ، اور اتنی کامياب حکومت کا وزير خزانہ اپنی حکومت ميں فرار ہو چُکا تھا ،نون کی حکومت دُنيا کی واحد حکومت ہے جسکا وزير خزانہ اپنی ہی حکومت ميں مُلک سے فرار ہوا اور آج تک فرار ہے اور اب عدالتوں کو مطلوب ہے۔ڈالر اسحق جس نے ۷ بلين صرف ڈالر کے ريٹ کو مصنوعی طريقے سے کم کرنے پر لگايا، اور پھر فرار ہو گيا ۔
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)

Lies are not appreciated here Mr. Dar
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
دنیا کو بھی سیکھنا چاہہے چھ فیصد سے ترقی کرتی مہیشت منفی ایک اعشاریہ پانچ تک کیسے لائی جاتی ہے - چار فیصد کی مہنگائی کو پچیس فیصد تک لے جانا بھی کم کارنامہ نہیں - ڈالر کو ایک سو اٹھارہ سے ایک سو سرسٹھ تک لے جانا بھی کوئی خان سے سیکھے - ایسی ہوتی ہیں کامیاب پالیسیاں -
Noon goons economy as per IMF.

EVmLRV3XQAA97gn
 
کلبھوشن کیس میں بھارت نے اپنے حق میں نواز شریف کی تقریر کا حوالہ دیا- ورلڈ اکنامک فورم نے ایک ٹریلین درخت لگانے کی مہم کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا حوالہ دیا- یہ فرق ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کلبھوشن کیس میں بھارت نے اپنے حق میں نواز شریف کی تقریر کا حوالہ دیا- ورلڈ اکنامک فورم نے ایک ٹریلین درخت لگانے کی مہم کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا حوالہ دیا- یہ فرق ہے
بلین ٹری اچھا قدم ہے اور قابل تحریف ہے مگر اس اکیلے قدم سے ملک میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر روزگار مل سکتا ہے نہ مہنگائی کنٹرول ہو سکتی ہے کلبوشن کا اس بحث سے کوئی تحلق نہیں ہے اگر نواز نے کسی تقریر میں اس کا ذکر نہیں کیا تو خان نے کہاں کیا ہے کسی تقریر میں ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Noon goons economy as per IMF.

EVmLRV3XQAA97gn
اسی آئی ایم نے بہت جگہ تحریف بھی کی ہے یہ پتا نہیں کونسے وقت کا پیرا اٹھا کر لگایا ہے پورا سورس دیا کریں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جولائی ۲۰۱۸ ميں ڈالر ۱۲۸ پر تھا ، اور اتنی کامياب حکومت کا وزير خزانہ اپنی حکومت ميں فرار ہو چُکا تھا ،نون کی حکومت دُنيا کی واحد حکومت ہے جسکا وزير خزانہ اپنی ہی حکومت ميں مُلک سے فرار ہوا اور آج تک فرار ہے اور اب عدالتوں کو مطلوب ہے۔ڈالر اسحق جس نے ۷ بلين صرف ڈالر کے ريٹ کو مصنوعی طريقے سے کم کرنے پر لگايا، اور پھر فرار ہو گيا ۔
جب نون لیگ نے حکومت چھوڑی تو ڈالر ایک سو اٹھارہ پر چھوڑ کر گئی -ڈالر کو بھاگنا پڑا وہ سیاسی آدمی ہے ہی نہیں کبھی الیکشن نہیں لڑا ٹیکنوکریٹ ہے سختیاں برداشت نہیں کر سکتا تھا - باقی اب یہ چور ن نہیں بک رہا کہ ہر چیز مسنوہی تھی - چار فیصد سے پچیس فیصد تک مہنگائی لے گئے عوام کہتی ہے مسنوہی طور پر ہی مہنگائی واپس چار فیصد پر لے آؤ
کینیڈا میں بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہے ملک میں جا کر مہنگائی اور بے روزگاری برداشت کرو پھر دیکھتے ہیں خان کی پالیسیاں کیسی ہیں
 
اپنا ريکارڈ چيک کرو جولائی ۲۰۱۸ ميں ڈالر ۱۲۸ پہ تھا ۔، اور اسحاق ڈالر اپنی حکومت کو بيچ ميں چھوڑ کر بھاگ کيا تھا ۔ پاکستان کو بلينز کا مقروض کر کے اُسکے بعد انٹيرمُ گورنمنٹ آئی اسحاق ڈالر اکتوبر ۲۰۱۷ ميں فرار ہوا ، کيونکہ وہ نواز کاُمُنشی تھااور ساری چوريوں سے واقف وہ اپنی حکومت کے ابھی ۹ ماہ باقی تھے کہ وہ فرار ہو گيا۔ کيا بات ہے تمھاری معصوميت کہ وہ سختی نہيں برداشت کر سکتا تھا ۔
دنيا کی پہلی کامياب حکومت جسکاُوزير خزانہ اپنی ہی حکومت کو چُونا لگا کر فرار ہوا۔نون کےُاپنےُلوگُکہتے تھے کے اگر اسحاق ڈالر واپس نہی آسکتا تو استِفیٰ دے ۔​
 
Last edited:

نون لیگ نے اقتدار جولائی کو نہیں مئی کے آخر میں چھوڑا تھا اور کئیر ٹیکر حکومت نے یکم جون کو حلف اٹھایا اس وقت ڈالر پانچ جون تک ایک سو چودہ تھا - سب سے مستنید ویب سائٹ کا لنک لگایا ہے -
اسے پانچ سال پر ایڈجسٹ کر کے دیکھیں
سب سیاسسی لوگ جانتے تھے یہ نیب کیس ہیں جیسے ہی اصل عدالت جائیں گے وہ بری ہو جائیں گے اور ایسا ہی ہوا اب سب باہر ہیں - اسحاق ڈار غیر سیاسی آدمی تھا اتنی سختی بھی برداشت نہیں کر سکتا تھا -