عافیہ صدیقی واپس کر دو اور عمران خان کو لے جاو۔ رانا احسان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر امریکہ نے بہت پریشر ڈالا تو ہم کہیں گے عافیہ صدیقی واپس کر دو اور عمران خان کو لے جاو، رانا احسان

یہ بہت غلط بات ہے یہ موقع آپ کے پاس تب تھا عافیہ صدیقی کو رہا کروانے کا جب ریمنڈ ڈیوس کو پکڑا تھا مزا تو تب ہے جب آپ امریکی شہری کے بدلے عافیہ صدیقی کو چھڑوائیں، منصور علی خان
https://twitter.com/x/status/1872298563407093793
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

ان تمام لوگوں کی دماغی حالت اس سطح پر آ گئی ہے کہ بات کرتے وقت ان سب کے منہ سے خطرناک قسم کی جھاگ نکلنا شروع ہو گئی ہے
عام عوام کو انکی ریبیس سے بچانے کے لیے ان سب کو ہنگامی طور پر پاگل خانوں میں مستقل طور پر بند کر دیا جانا چاہیے
 

Tahir M

Councller (250+ posts)
Ye saarey kanjar shadeed bokhla gaey hain. Imran khan America ko to chahiey hi nahi. wo to kahtey hain keh Imran khan ko release karo or new election ki taraf jao
 

Back
Top