عاصم منیر عام آرمی چیف نہیں ،اتنا اچھا مقرر نہیں دیکھا،حسن ایوب خان

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
توبہ استغفار، یہ طبلچی تو شرم سے بھی عاری ہے - اگر بچپن سے ہی اتنا ذہین، خداد صلاحیتوں والا تھا تو سیدھا پی ایم اے کی بجائے پہلے ایئرمینی میں مستری خراد کا کام اور پھر او ٹی ایس کے چور دروازے کی راہ کیوں لی؟
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

ایسا کھلا چوپا تو نوازشریف نے ضیاء کا بھی نہیں لگایا تھا جتنا یہ اجکل کے نوتھیئے اس چوکیدار کا لگا رہے ہیں

Ricky Gervais Lol GIF
 

Back
Top