Amal
Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ آپ مجھ پر اس جرم کا الزام لگا رہی ہیں جو میں نے کیا ہی نہیں ہے میرے تمام قوٹ عاشورہ کے روزے کے رد پر مبنی تھے اور یہ پبلک فورم ہے آپ کس طرح مجھے روک سکتی ہیں کے میں ان تھریڈز پر نہ آوں ؟ جب کے میں آپ کو اسلام کے قریب لانا چاہتا ہوں آپ کو کئی بار بتایا کے اسلام کو حاصل کرنا ہے تو ولایت کو پڑھیں سمجھیں غدیر کا پیغام دیکھیں کیا دعوت زل عشیرہ کے واقعہ کو پڑھا ہے ؟ کیا یہ حدیث نہیں آپ کے سامنے گزری کے قران اور اہلبیت سے تمسک حاصل کرو ؟ ذکر علی عبادت ہے ؟ علی سب کے مولا ہیں آقا ہیں پھر کیوں آپ اسے تھریڈ بناتی ہیں ؟ یہی تھریڈ لے لیں جس روز نواسہ رسول ذبح کر دیا گیا ہو اس روز آپ خوشی منائیں کیا مولانا طارق جمیل یا طاہر القادری کو نہیں سنا آپ کو فرشتے نے پہلے ہی بتا دیا تھا آپ نے اس پر گریہ کیا آپ اس روز کس طرح سے خوشی منا سکتی ہیں کیا اس روز یہودی روزہ رکھتے ہیں ؟ کسی یہودی کو پوچھیے ادھر ٹورنٹو مسی ساگا میں بہت آباد ہیں کبھی ریسرچ کریں بغیر اہلبیت کے نہ تو قران سمجھ میں اے گا نہ ہی حقیقی اسلام
نبی ﷺ کو شہادت حسین رضی اللہ عنہ کا پہلے سے علم تھا تو کیا آپ ﷺ نے یہ روزہ نہیں رکھا علم ہوتے ہوئے؟ یقینا رکھا تو آپ کی بات نہیں مانی جائے گی نبی ﷺ کی بات کے آگے
ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اﷲ عنھا روایت کرتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے جبرئیل امین نے (عالم بیداری میں) بتایا کہ میرا یہ بیٹا حسین عراق کی سرزمین میں قتل کر دیا جائیگا میں نے کہا جبرئیل مجھے اس زمین کی مٹی لا کر دکھا دو جہاں حسین کو قتل کر دیا جائے گا پس جبرئیل گئے اور مٹی لا کر دکھا دی کہ یہ اس کے مقتل کی مٹی ہے۔
1. البدايه والنهايه، 8 : 196 - 200
2. کنز العمال، 12 : 126، ح : 34313
Last edited: