عائشہ گلالئی مسلم لیگ ق میں شامل۔۔ اپنی پارٹی بھی ق لیگ میں ضم کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور : پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلا لئی نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا چوہدری شجاعت سے متاثر ہوکر ان کی شاگردی اختیار کررہی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی نے پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہوگئی ، چوہدری شجاعت ، چوہدری سرور اور چوہدری شافع نے عائشہ گلالئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آج ملک بھر میں یوم تکریم شہدا منایا جارہا ہے، پاکستان کے بہادر بیٹوں کو قربانیاں دینے پرخراج عقیدت پیش کرتی ہوں، شہدا کے اہل خانہ ہماری دعاؤں میں ہیں اور بہادر بیٹوں کی مائیں ،بہنیں اوربیٹیاں بھی بہادر ہیں۔


 
Last edited by a moderator:

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Hahahaha
Lonely Season 9 GIF
 

tracker22

MPA (400+ posts)
بالآخر تحریک انصاف نے اُلٹی کر ہی دی ، جتنا گند تھا وہ سب باہر نکل آیا
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
waikh lay, ab cheema tujh main zam na ho jae. har cheez ki keemat hai. leg presses kar bandri. us ka wazan kafi hai.