Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
Agree with youجنگ سے پرہیز کیا جاتا ہے اچھی چیز نہیں ہے خان کے دور میں انڈیا زیادہ نقصان نہیں کیا تھا اس دفعہ انھوں نے ائربیس پر حملہ کردیا تھا اور بھی دو تین جگہوں پر میزائل سے حملہ کیا تھا اسی تناسب سے جواب دیا گیا ہے