طوطے, کھوتے اور آپریشن دھپڑ دھوس

خداداد

Senator (1k+ posts)
آرمی سے اس کام کی توقع کیوں کی جاتی ہے جو کہ اس کا کام ہی نہیں

کیا مطلب ؟ آرمی کہاں سے آ گئی کھوتوں اور طوطوں کی کہانی میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ خداداد سے پوچھیں

کسی ایک ملک کی مثال دیں جہاں واچ ڈاگ یا ڈاگ واچ ہوتا ہو

بات کے مسلکی رخ پر مڑ جانے کا خدشہ نہ ہوتا تو نام پہلے ہی لے دیتا۔
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
کسی ایک ملک کی مثال دیں جہاں واچ ڈاگ یا ڈاگ واچ ہوتا ہو

Maazrat Khudadad sahib.
these are two different things (like master servant) so ask for two examples.

دوسرے ملک کی مثال میں ہر بندے کی انٹیلیکچؤل فیکلٹی پرچھوڑتا ہوں۔ خود بھی دماغ لڑائیں یہاں سارے ہی سمجھدار ہیں۔

البتہ واچ ڈاگ کی ایک مثال تو ہمارے ہاں کی کشمیر کمیٹی ہے۔ اور ہمارے ہاں کی اسلامی نظریاتی کونسل میں جو کُت کُت ہوچکی ہے اسے بھی واچ ڈاگ سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ان ڈاگز کو واچ کرنے کا بندوبست کیا جائے اور انہیں ریبیز کی ویکسین بھی دی جائے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

لیکن میں تو بلکل نادان ہوں ...سچی
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Assalam o Alaikum,

I couldn't resist to intervene here because I think you seem to possess the secret to good political sense. Would you please care to share the yardstick with which you measure someone's political sense? I am curious.

My point being (if it's not already clear), everyone is entitled to an opinion and they are free to express it in whatever way they see fit as long as it fits the definition of decency. You and I don't have the right to declare it bad. You don't agree with something so be it but please refrain from tagging it bad. I expect that from you. Read your post again and you will see what I am talking about. :)

Saaeenji, Kis ko samjhane lagain hain!!
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی سے اس کام کی توقع کیوں کی جاتی ہے جو کہ اس کا کام ہی نہیں
آرمی ہر کام شوق سے کرتی ہے سوائے اپنے کام کے، یعنی ملکی سرحدوں کی حفاظت۔ اگر وہ اپنا کام جانفشانی سے کررہی ہوتی تو نہ ملک ٹوٹتا نہ دہشت گرد اندر آتے اور نہ ڈرون۔۔۔۔۔
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
آرمی ہر کام شوق سے کرتی ہے سوائے اپنے کام کے، یعنی ملکی سرحدوں کی حفاظت۔ اگر وہ اپنا کام جانفشانی سے کررہی ہوتی تو نہ ملک ٹوٹتا نہ دہشت گرد اندر آتے اور نہ ڈرون۔۔۔۔۔

کیا ملک کے ٹوٹنے کی ذمہ دار صرف آرمی ہے؟ کیا سیاستدانوں کا اس میں کوئی حصّہ نہیں تھا؟ کیا بھارت کی پاکستان کے خلاف کوئی سازش نہیں تھی؟ اور کیا آج کے حالات کی ابتری میں فوجیوں سیاستدانوں مذہبی راہنماؤں غیر ملکی ایجنٹوں اور گھامڑ عوام کا مشترکہ کردار ہے یا یہ اس کا الزام بھی کسی ایک طبقے کو جاتا ہے؟

برائی کی پر زور مذمت ہونی چاہیے خواہ برائی کسی بھی ادارے میں ہو۔ جب تک ہم برائی کی بجائے اداروں پر الزام دھرتے رہیں گے تب تک ملک میں کنفیوژن رہے گی اور ہمارے بد خواہ صورتحال کا فائدہ اٹھائیں گے۔ فوج سیاست مذہب ہر ادارے کو اپنی کالی بھیڑوں کی چھانٹی کی ضرورت ہے تاکہ عوام اور ریاست کا فائدہ ہو۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجھ سے ڈائریکٹ بات کریں ..کبھی آپ کو لگا کہ میں آپ کی باتوں کا برا مناتی ہوں ....میں اوپن ڈور پالیسی پر یقین رکھتی ہوں ...
صحیح کہ پاکستان کے موجودہ حالات کا علم مجھے اسی فورم سے ہوتا ہے ....آپ جیسے لوگوں کو پڑھ کر ...اب آپ ہی غلط معلومات شئیر کریں تو قصوروار کون ہوا ....(bigsmile)...

آپ کو پورا پورا حق ہے میرے بارے میں اچھی بری رائے رکھنے کا ..یہ میری سوچ پر اثر انداز نہیں ہوتیں ..میری اپنی بلکل واضح سوچ ہے ..اور میرے حساب سے فئیر بھی ...لچ تلنے کے علاوہ جب میں سیریس لکھتی ہوں تو سیریس ہی لکھتی ہوں ....میں نے کب فوجی مداخلت کی حمایت کی ...کب جمہوریت کے خلاف ووٹ دیا ..نواز یا زرداری کے خلاف بولنا یا ان کی کارکرگی پر اپنی رائے دینا کب سے غیر جمہوری ہو گیا ...
میرے نزدیک کرپشن کو کوئی گنجائش نہیں ہے ..نواز اگر اچھا منتظم بھی ہوتا جو کہ وہ نہیں ہے ..تو اس کی حمایت کرنا میرے بس کا کام نہیں ہے ..میرے نزدیک پاکستان کی تاریخ کا سب سے نا اہل حکمران یہ ہی ہے ..اگین ..آپ میری سوچ سے اختلاف کر سکتے ہیں

ہمارے گھر میں گفتگو کے موضوع دو ہی ہوتے ہیں ..سیاست یا مذھب ..فیشن کپڑوں کی باتیں نہیں ہوتیں ..تو میری سیاسی سوجھ بوجھ جو کہ آپ کو نا پختہ نظر آتی ہے ..وہ آپکی نظر ہے ..جو آپ سے متفق نہ ہو ..وہ نا سمجھ ہوا ..میں بٹوین دی لائن پڑھنے کی عادی ہوں ..چھان کر اصل حقیقت تک پونچھنے کی کوشش کرتی ہوں ..

یہ پاکستان کے علاووہ کوئی ملک نہیں ہو سکتا جہاں فوج کی پیداوار نواز شریف اور ہر دور میں فوج کی بیساکھی استعمال کرنے والا نواز شریف اور موجودہ حکومت میں چوہدری نثار اور شہباز شریف کو فوج کے دروازے پر کھڑا رکھنے والا نواز شریف جمہوری ہے اور کسی ایک بھی قومی عوامی یا انتظامی مسئلے پر یا بنیادی ضرورتوں کا سوال اٹھانے والے تمام غیر جمہوری ہیں اپوزیشن کرنا بھی غیر جمہوری ہے.
آپریشن کا اعلان فوج نے نہیں اکراس دا بورڈ انہی جمھوریوں نے فوج کو بلا کر ساتھ بیٹھا کر کیا تھا مارشل لاء نہیں لگا ہوا تھا
لیکن خرابی بس یہ ہے نواز شریف کی پیدایش اور فوج کے ہاں ہؤی اس لیے مزاج سے آمریت کا رنگ بھی نہیں جاتا فوج کے دروازے سے دوری بھی نہیں ہوتی اور جمہوریی جمہوری جپتے رہنا یہ سبق بھی جس فوج نے دیا تھا اس کی آواز لگ
بھی جاری رہتا ہے.
نواز شریف جمہوری ہو سکتا ہے یہ ایسے ہی ناممکن ہے جیسے سورج کا مغرب سے نکلنا اور فوج میڈیا سیل کی اسی ڈیوٹی پر ہے یہ سبق عوام کو پڑھاتی رہے
 
asadrehman

جن کی آنکھوں کے آگے بھوک کے بجائے روٹی ناچتی ہو ان کو کیا پتہ کہ کہاں کی اینٹ اور کس کا روڑا بچوں کی بھوک مٹانے کے کام آتا ہے۔ پاکستان ایک مفلوج ذہنی غلامی پہ مبنی معاشرہ بن چکا ہے، جہاں سوچ کا کام صرف جمہوری اور غیر جمہوری ہونے کی بحث تک محدود ہے۔ جو غریب رات کو بھوکے پیٹ سوتا ہے، وزیرِ اعظم یا آرمی چیف اس کے گھر آ کے روٹی نہیں دے کے جاتا۔ لیکن کیوں کے اکثریت کے پیٹ بھرے ہوئے ہیں اس لیے ان کو چاند محبت کی علامت نظر آتا ہے جب کہ بھوکے کو چمکتی ہوئی روٹی۔ چاٹو بیٹھ کے اس تھرڈ کلاس آمریت والی جمہوریت کو اور ناچو آمریت کے آگے۔ یہی پاکستانی عوام کا مقدر اور قسمت ہے۔ جو قوم اور معاشرے بے غیرت ہوتے ہیں ان کے حکمران بھی ویسے ہی نکلتے ہیں۔

یہاں کے پٹواریوں اور بوٹ پالشیوں کو اگر یہی پتہ نہیں کہ فوج اور اس کی جمہوری ناجائز اولاد مل کے ان کا استحصال کر رہے ہیں تو آپ اور میں کون ہوتے ہیں وہ باتیں کرنے والے جو سورج کی طرح روشن ہیں۔ بحیثیت ایک تیزی سے اخلاقی انحطاط پر گامزن معاشرے کے فرد اور استحصالی گروہ کے پیروکار ہونے کی وجہ سے ان کو آنکھوں کے آگے ان دیکھی پٹی لگا کہ اپنے خداؤں کے نام جپنے کی عادت پڑ گئی ہے۔

ان سے پوچھو کہ اپنے ناخداؤں سے کہو انصاف کیوں نہیں دیتے ، جواب گالیاں ملیں گی۔ ان سے پوچھو کہ عوام کو عزتِ نفس کیوں نہیں دے رہے، جواب گالیاں ملیں گی۔ ان سے پوچھو ہر ایک سے ایک جیسا سلوک کیوں نہیں ہوتا۔ جواب گالیاں ملیں گی۔ ان کے پاس کوئی جواب نہیں، یہ اپنے اپنے جمہوری اور فوجی آقاؤں سے کوئی جواب نہیں لے سکتے کیوں کہ اپنی حیثیت میں، اپنے ارد گرد، اپنی زندگی میں شامل جس شخص پر ، جس فرد پر، جس جماعت پر ان کا بس چلتا ہے یہ اس کا استحصال کرتے ہیں۔ یہ اس کو جھوٹے وعدوں سے بہلاتے ہیں۔ یہ اس کو خوابوں میں جنت کے دروازے پہ چھوڑ کے حقیقت میں زمین پہ رہنے کا حق چھین لیتے ہیں۔ اور جب بات وضاحت کی آ جائے تو سوائے دوسروں پہ الزام، سوائے دشنام اور سوائے سستی جذباتیت بیچنے کے ان کے پاس نہ کوئی جواز ہوتا ہے اور نہ کوئی جواب۔
 
Last edited:

بظاہر ایک چھوٹی سی بات ہے لیکن مکمل .....میری طرف سے نہیں الله کی طرف سے ....
جیسی قوم ہوتی ہے ویسے ہی حکمران ان پر مسلط کر دئے جاتے ہیں .....یہاں ٹھیلے والے سے لے کر صدر پاکستان تک ہر شخص زرداری ہے .... اگر حکمران برے نظر آتے ہیں تو ہم ہی برے ہیں ..وہ ہمارا ہی آئینہ ہیں .

اب آتے ہے اصل مسلہ کی طرف ..ان کو بدلے گا کون ...میں ؟؟؟؟آپ ؟؟؟؟؟؟

جو اس کا جواب مل جائے تو ؟؟؟؟؟؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ پاکستان کے علاووہ کوئی ملک نہیں ہو سکتا جہاں فوج کی پیداوار نواز شریف اور ہر دور میں فوج کی بیساکھی استعمال کرنے والا نواز شریف اور موجودہ حکومت میں چوہدری نثار اور شہباز شریف کو فوج کے دروازے پر کھڑا رکھنے والا نواز شریف جمہوری ہے اور کسی ایک بھی قومی عوامی یا انتظامی مسئلے پر یا بنیادی ضرورتوں کا سوال اٹھانے والے تمام غیر جمہوری ہیں اپوزیشن کرنا بھی غیر جمہوری ہے.
آپریشن کا اعلان فوج نے نہیں اکراس دا بورڈ انہی جمھوریوں نے فوج کو بلا کر ساتھ بیٹھا کر کیا تھا مارشل لاء نہیں لگا ہوا تھا
لیکن خرابی بس یہ ہے نواز شریف کی پیدایش اور فوج کے ہاں ہؤی اس لیے مزاج سے آمریت کا رنگ بھی نہیں جاتا فوج کے دروازے سے دوری بھی نہیں ہوتی اور جمہوریی جمہوری جپتے رہنا یہ سبق بھی جس فوج نے دیا تھا اس کی آواز لگ
بھی جاری رہتا ہے.
نواز شریف جمہوری ہو سکتا ہے یہ ایسے ہی ناممکن ہے جیسے سورج کا مغرب سے نکلنا اور فوج میڈیا سیل کی اسی ڈیوٹی پر ہے یہ سبق عوام کو پڑھاتی رہے

فوج آئے یا سیاسی حکمران ...ہمارے نصیب میں صرف آمر ہی لکھے ہیں .....اس لئے عام عوام کو تو بظاہر کوئی فرق نظر نہیں آتا ..کسی نے بھی ان کا مسلہ حل نہیں کیا ..ایک عمران سے امیدیں تھیں ...ہیں ..لیکن نواز سیل کے پروپیگنڈے کے با وجود کے اس کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے ..میں یہ یقین ایک لمحہ کو بھی کرنے کو تیار نہیں ہوں

بہت دفعہ لکھا .آج پھر دہرا دیتی ہوں ..عمران فوج ، عدلیہ ، سیاست دان اور بیوروکریٹ کو سوٹ نہیں کرتا ..اس لئے یہ مرتے مر جائیں گے ..عمران کو نہیں آنے دیں گے ..عمران ان کے لئے موت ہے یہ ہر کرپٹ بندے کو لٹکانے کی قدرت رکھتا ہے ..اور یہاں اکثریت کرپٹ ہے ..جب معاشرہ ہی کرپٹ ہو تو اس سے نکل کر بندہ فوج میں جائے یا سول اداروں میں ..اس سے بہتری کی امید رکھنا بیکار ہے .

کسی معجزہ کا انتظار کیجئے ....
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی ہر کام شوق سے کرتی ہے سوائے اپنے کام کے، یعنی ملکی سرحدوں کی حفاظت۔ اگر وہ اپنا کام جانفشانی سے کررہی ہوتی تو نہ ملک ٹوٹتا نہ دہشت گرد اندر آتے اور نہ ڈرون۔۔۔۔۔

ملک ٹوٹنے کا الزام صرف آرمی پر نہیں لگایا جا سکتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کیا ملک کے ٹوٹنے کی ذمہ دار صرف آرمی ہے؟ کیا سیاستدانوں کا اس میں کوئی حصّہ نہیں تھا؟ کیا بھارت کی پاکستان کے خلاف کوئی سازش نہیں تھی؟ اور کیا آج کے حالات کی ابتری میں فوجیوں سیاستدانوں مذہبی راہنماؤں غیر ملکی ایجنٹوں اور گھامڑ عوام کا مشترکہ کردار ہے یا یہ اس کا الزام بھی کسی ایک طبقے کو جاتا ہے؟

برائی کی پر زور مذمت ہونی چاہیے خواہ برائی کسی بھی ادارے میں ہو۔ جب تک ہم برائی کی بجائے اداروں پر الزام دھرتے رہیں گے تب تک ملک میں کنفیوژن رہے گی اور ہمارے بد خواہ صورتحال کا فائدہ اٹھائیں گے۔ فوج سیاست مذہب ہر ادارے کو اپنی کالی بھیڑوں کی چھانٹی کی ضرورت ہے تاکہ عوام اور ریاست کا فائدہ ہو۔
یہ ہی تو اصل مسلہ ہے ..پک اینڈ چوز کا ...فئیر بات نہیں کریں گے ..اسی وجہ سے مجھے رضاکارانہ آرمی کے بوٹ پالش کرنے پڑ رہے ہیں
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
یہ ہی تو اصل مسلہ ہے ..پک اینڈ چوز کا ...فئیر بات نہیں کریں گے ..اسی وجہ سے مجھے رضاکارانہ آرمی کے بوٹ پالش کرنے پڑ رہے ہیں

مجھے بھی بوٹ پالشیا کہلانے کا ڈر لگا رہتا ہے اس فورم پر۔ جبکہ سوائے ایک پاکستانی سپوت کے میں کچھ بھی نہیں اور پاکستان کے ہر خیرخواہ کو اپنا ہیرو سمجھتا ہوں خواہ وردی والا ہو یا شیروانی والا یا پھر کوئی چھابڑی والا۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی تو اصل مسلہ ہے ..پک اینڈ چوز کا ...فئیر بات نہیں کریں گے ..اسی وجہ سے مجھے رضاکارانہ آرمی کے بوٹ پالش کرنے پڑ رہے ہیں

Jin ko quote kar rahin hain woh bhi 80-20 army odds khailtay hain
wahah bhi balance ki koshish karain.
 
لو کر لو گل۔۔
:(:(
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
دوسرے ملک کی مثال میں ہر بندے کی انٹیلیکچؤل فیکلٹی پرچھوڑتا ہوں۔ خود بھی دماغ لڑائیں یہاں سارے ہی سمجھدار ہیں۔

البتہ واچ ڈاگ کی ایک مثال تو ہمارے ہاں کی کشمیر کمیٹی ہے۔ اور ہمارے ہاں کی اسلامی نظریاتی کونسل میں جو کُت کُت ہوچکی ہے اسے بھی واچ ڈاگ سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ان ڈاگز کو واچ کرنے کا بندوبست کیا جائے اور انہیں ریبیز کی ویکسین بھی دی جائے۔

It will be interesting to know what these Dog watchers (your term)
were doing their Watch Dog era (Mursharaf)

Who was head of Kashmir committee and Nazriati council
and their tremendous acheivements.

and what did the Leader of Watch Dogs himself do in Saarc conference.
 
Last edited:

Back
Top