حکیم کھوتی ابھی بھی پتا چلا کے نہیں فوج کا ذکر ہے کے نہیں ؟
اور اب کی بار نواز شریف لندن گیا تھا ملاقات ہوئی ؟
گھوڑا بھائی آپ نے اپنی تصویر کیوں اتار دی. ویسے چنگڑ اور آپ ایک پیڑ کی شاخیں معلوم ہوتے ہو ؟؟؟
حکیم کھوتی ابھی بھی پتا چلا کے نہیں فوج کا ذکر ہے کے نہیں ؟
اور اب کی بار نواز شریف لندن گیا تھا ملاقات ہوئی ؟
معرفت کی باتوں میں کیا رکھا ھے - کھانا پکانا، سینہ پرونا اور امور ے کھانا داری کی بات کریں
میرا جواب یہ ہے کہ اگر آرمی آ گئی تو ہمیشہ کی طرح مٹھائی بٹے گی .
میری رائے یہ ہے کہ ایسا ہونا نہیں چاہئے ...آرمی آ بھی گئی تو وہ خامیاں دور نہیں کرے گی اور اس کا یہ کام بھی نہیں ہے ..مسلہ یہ ہے کہ قانون بھی موجود ہے اور ادارے بھی ..بس امپلمنٹشن نہیں ہے ..نواز سے چھٹکارا پانا ہے تو پارلیمنٹ کے اندر اس کے خلاف تحریک لائیں یا اگلے انتخاب کا انتظار کریں ...لیکن ساتھ میں یہ بھی کہہ دوں کہ اگلا انتخاب بھی نواز ہی جیتے گا ..اپنی مقبولیت کی بنا پر نہیں ..اپنے خریدے گئے ہے اداروں کے سربراہ کی وجہ سے ...
مایوسی ہے ..بہت ہے ..لیکن نکلنے کا کوئی راستہ نظر بھی نہیں آتا ...سواۓ یہ کہ الله کی طرف سے کوئی معجزہ ہو جائے
آرمی سے اس کام کی توقع کیوں کی جاتی ہے جو کہ اس کا کام ہی نہیں
میڈم نادان ، میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ کیا عوام مارشل لاء کے آگے رکاوٹ بنے گی .بلکل نہیں .ملک تو عوام کی مرضی سے چلتا ہے .اگر عوام جمہوری نظام سے مایوس ہوگئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آرمی جمہوری نظام میں موجود خامیوں کو دور کرے تو اس میں کیا برائی ہے
کسی سیانے نے لکھا ھے کے نان انٹکچول مرد سے ایک ہی صنف زیادہ ورس ھے اور وہ ہی انٹلکچول عورت ؟؟
بھائی تم اتنے ڈفر کیوں ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آرمی سے ملک کے دفاع کے علاوہ کسی بھی دوسرے کام کی توقع نہیں کرنی چاہیے۔ لیکن آرمی کو بھی یہ خیال ہونا چاہیے کہ ہمارے جیسے ممالک کا دفاع صرف سرحدوں پر نہیں بلکہ معاشرتی معاشی فکری اور نظریاتی سطح پر بھی ہوتا ہے۔ اور میرے خیال میں کیا بھی جاتا ہے۔ اسی لیے شاید اب تک یہ ملک قائم ہے۔ کبھی اس کی جڑیں کھودنے والوں کو کوئی کامیابی مل حاتی ہے تو کبھی اس کی حفاظت کرنے والوں کو اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ فوج سرحدوں کی حفاظت کرے اور نظریانی اساس کی حفاظت ایسے محب وطن لوگوں کے سپرد کی جائے جو ہر طرح کی مالی بد عنوانی اور فکری آلائشوں سے پاک ہوں۔ جب تک دشمن کے ہاتھ بک سکنے کی صلاحیت رکھنے والے سیاستدانوں پر اس طرح کا چیک اینڈ بیلنس نہیں رکھا جائے گا تب تک لوگ ہر مشکل میں فوج کی طرف ہی دیکھیں گے اور اگر فوج کے کرتا دھرتاؤں کی طرف سے بڑھک لگا کر پسپائی اختیار کرنے کی روایت جاری رہی تو ایک وقت آئے گا جب واقعی شیر آجائے گا۔
گرمی بہوت بڑھ گئی ھے. کل تو برا حال تھا
گھوڑا بھائی آپ نے اپنی تصویر کیوں اتار دی. ویسے چنگڑ اور آپ ایک پیڑ کی شاخیں معلوم ہوتے ہو ؟؟؟
Paidaishi fault hay
آپ کا کیا خیال ہے مجھے شرمندگی ہے اپنے طوطی ہونے پر ..
:)
اف یار میں تمہارا شرم پردہ رکھ رہا تھا. تم نے خود ہی چنگڑوں کا ذکر ے خیر کر دیا. بڑی عجیب مخلوق ہو تم چنگڑ. پتہ نہی کبھی انسان بن پاؤ گے یا نیاندرتھالز کی طرح ایکسٹنکت ہو جاؤ گے
Chalo Ab K... Ko Bhi Sharam Anay Lagi, what a joke
Tum Wohi Ho Na Jo Nawaz Sharif Kay Ghar Chakar Laganay Ka Fakhria Batata Hai
Chal Moday Pay Romal Rakh Kay Bahir Khara Ho...
یہی میرا بھی خیال ہے کہ احتساب فوج کی ذمّہ داری نہیں ہونی چاہیے۔ اسکے لیے الگ سے ایک با اختیار باڈی ہونی چاہیے جو معاملات کو واچ کرے۔ بہت سے ممالک میں سیاسی نظام پر قومی سلامتی کو واچ کرنے کا کوئی نہ کوئی سپریم سیٹ اپ ہوتا ہے۔مسلہ یہ ہے کہ فوج کے پاس ایسا کوئی قانونی حق نہیں ہے جس کی بنا پر وہ حکمرانوں کا احتساب کرے ..وہ تو ان کے مارشل لاء کے خوف نے ان کو تھوڑا سیدھا رکھا ہوا ہے ..ورنہ تو یہ قیامت ہی ڈھائیں ..
فوج حکومت کے ما تحت ادارہ ہوتی ہے ..حکومت چاہے تو اپنی مدد کے لئے فوج کو بلا سکتی ہے ..جیسے کہ ابھی ..بظاہر حکومت کے آرڈر سے ..لیکن اندر خانوں فوج کی اپنی منشاء سے ...
ابھی بڑے منظم طریقے سے فوج کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے ..پی پی پی اور نون لیگ کی فوج سے نفرت کی وجہ تو سمجھ آتی ہے لیکن عام عوام بھی ان کے پروپیگنڈے کا شکار نظر آتی ہے ...اچھے بھلے پڑھے لکھے لوگ ..جو کوئی لکھ دے .قبول کر لیتے ہیں ..تحقیق کی ضرورت نہیں سمجھتے ..ریفرنس کے لئے ان کی کتابوں کے حوالے دیتے ہیں جو خود معتبر نہیں .
[FONT=&]No, it actually suits you[/FONT]
[FONT=&]You just repeat what you learn from family and what read on this forum[/FONT]
[FONT=&]so you are a good person due to family influence and [/FONT]bad political sense
[FONT=&]try learning something out of book (siasat.pk) too.
(No pun intended)[/FONT]
آرمی سے اس کام کی توقع کیوں کی جاتی ہے جو کہ اس کا کام ہی نہیں
کیا مطلب ؟ آرمی کہاں سے آ گئی کھوتوں اور طوطوں کی کہانی میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ خداداد سے پوچھیں
Assalam o Alaikum,
I couldn't resist to intervene here because I think you seem to possess the secret to good political sense. Would you please care to share the yardstick with which you measure someone's political sense? I am curious.
My point being (if it's not already clear), everyone is entitled to an opinion and they are free to express it in whatever way they see fit as long as it fits the definition of decency. You and I don't have the right to declare it bad. You don't agree with something so be it but please refrain from tagging it bad. I expect that from you. Read your post again and you will see what I am talking about. :)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|