طوبیٰ انور نے عامر لیاقت سے خلع لینے کی تصدیق کر دی

8toobadivorce.jpg


پی ٹی آئی رہنما اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ نے شوہر سے علیحدگی کے بعد خلع لینے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سیدہ طوبیٰ انور نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت سے خلع لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دکھی دل کے ساتھ میں لوگوں کو اپنی زندگی مین ہونے والی تبدیلی کے حوالے سے بتانا چاہتی ہوں۔

میرے اہلخانہ اور قریبی عزیزواقارب اچھی طرح واقف ہیں کہ جب 14 ماہ کی علیحدگی کے باوجود بھی دونوں کے مابین مفاہمت کی کوئی امید نہیں رہی تو مجھے خلع کے لئے عدالت سے رجوع کرنا پڑا۔



انہوں نے مزید کہا کہ میں بیان بھی نہیں کر سکتی کہ یہ سب کچھ کتنا مشکل تھا لیکن مجھے اللہ اور اس کے فیصلوں پر یقین ہے۔

سیدہ طوبیٰ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس مشکل وقت مین ان کے فیصلے کا احترام کیا جائے۔

سیدہ طوبیٰ کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شئیر کئے جانے کے فوری بعد ڈاکٹر عامر لیاقت نےاپنے اور پہلی سابق اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال کے بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی، جس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ تپتی دھوپ میں چھاوَں جیسے رشتے، کہاں سے لاوَ گی تم ماں باپ جیسے رشتے۔



اس کے علاوہ عامر لیاقت نے انسٹا گرام پر چند سیکنڈز کا ویڈیو کلپ بھی لگایا ہے جس کے کیپشن میں مبہم سا پیغام تھا کہ کچھ دن باقی ہیں۔۔۔



یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے عامر لیاقت اور طوبی کے مابین اختلافات کی خبریں سامنے آئی تھیں جس کی بنیادی وجہ ایک خاتون کا یہ دعوی کیا تھا کہ وہ عامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں جبکہ طوبی ان کی تیسری بیوی ہے۔ بعد ازاں وہ خاتون پہلے کراچی میں عامر لیاقت کے گھر کے اور پھر دفتر پہنچ گئی اور وہاں خوب ہنگامہ کیا جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

اس خاتون نے عامر لیاقت کے حوالے سے خوب گالی گلوچ کی اور یہ دعوی کیا کہ موصوف نے اسکے ساتھ نکاح کے بعد دھوکا کیا اور تیسری شادی رچالی اور اب اسے بیوی ماننے سے انکاری ہیں۔ تاہم عامر لیاقت نے اس خاتون کے دعوے کو سختی سے رد کیا تھا۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت نے طوبی سے 2018 میں شادی کی تھی۔خود سے کئی سال کم عمر لڑکی سے شادی کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا جبکہ ان کے بیوی اور بچوں نے بھی انہیں طعنے دیئے تھے۔ دوسری شادی کے بعد عامر لیاقت نے اپنی پہلی بیوی اور بچوں کی ماں کو باقاعدہ طلاق دے دی تھی جس کی بنیادی وجہ طوبی کی جانب سے کیا جانے والا مطالبہ تھا۔

عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ نے دسمبر 2020 میں طلاق دیے جانے کی تصدیق کی تھی۔ تاہم اب اس طرح کی اطلاعات بھی ہیں کہ عامر لیاقت اپنی پہلی بیوی اور بچوں کے ساتھ معاملات ٹھیک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Laikin amir liaqat enjoyed both young girls taste kuurlea chuza

has money no issues but in future karma will punish him

do bad today wait few years it will guarateed hunt udown guaranteed similar miseries
تکبر انسان کو برباد کر دیتا ہے
کیا پتا الله کی نظر میں کون بہتر ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
تم نے ایک گھٹیا شخص سے شادی کر کے سخت غلطی کی تھی اب دکھی کیوں ہو خوشیاں مناو کہ ایک گند کے لوتھڑے کو اتار پھینکا
کسی رنڈی کو اپنے جھوٹے برتن زبان سے چاٹ کر صاف کرانے ہوں،تو
پٹواری حرامزادوں کے لوھا کُوٹنے والے ٹبّر سے رابطہ کرےنِکا دلّا تیّار بیٹھا ہؤا ہے
اعلان ختم ہؤا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گھٹیا آدمی سے شادی کرنے سے ایک
زندگی برباد ہوتی ہے لکن نواز کتے جیسے
کو سپورٹ کرنے سے معاشرہ کرپٹ ہو جاتا ہے
لعنت ہے نواز کتے کو سپورٹ کرنے والوں اور ووٹ دینے والوں پر
پی ٹی آی کوووٹ دینے والوں پر بھی لعنت ڈال دو کے پی کے سے الیکشنز میں لعنت کی شروعات ہوی ہیں اینڈ پر عوام ایک طرف ہوگی اور لعنتی سپورٹرز ایک طرف
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی کوووٹ دینے والوں پر بھی لعنت ڈال دو کے پی کے سے الیکشنز میں لعنت کی شروعات ہوی ہیں اینڈ پر عوام ایک طرف ہوگی اور لعنتی سپورٹرز ایک طرف
جہالت بھی ایک لعنت ہے
جو نواز کتے نے ان پٹواریوں کو پچھلے ٤٠
سال بھوکا اور انپڑھ رکھا ہے اب ان بیچاروں نے
بولنا تو ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جہالت بھی ایک لعنت ہے
جو نواز کتے نے ان پٹواریوں کو پچھلے ٤٠
سال بھوکا اور انپڑھ رکھا ہے اب ان بیچاروں نے
بولنا تو ہے
پٹواریوں اور یوتھیوں دونوں پر لعنت
ببر شیر تو بری الذمہ ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں پر لعنت تو چوروں کو سپورٹ کرنے کی وجہ سے ہے
یوتھیوں نے تو کسی چور کو ووٹ نہیں دیا​
کیا یوتھیوں نے بابراعوان، فردوس عاشق اعوان، جہانگیر ترین کے بیٹے، گجراتی چوروں (سیٹ ایدجسٹمینٹ) کو ووٹ نہیں دیا؟
یوسف رضا گیلانی کیسے منتخب ہوا تھا؟​
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یوتھیوں نے بابراعوان، فردوس عاشق اعوان، جہانگیر ترین کے بیٹے، گجراتی چوروں (سیٹ ایدجسٹمینٹ) کو ووٹ نہیں دیا؟
یوسف رضا گیلانی کیسے منتخب ہوا تھا؟​
پی ٹی آیی نے تو کہا تھا اوپن بیلٹ کرو لیکن نواز چور اور
زرداری ڈاکو نے مخالفت کی اور گیلانی الیکٹ ہو گیا
باقی جن لوگوں کا نام تم نے لیا ہے ان پر چوری
کا کون سا الزام ہے؟