Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1428684727536472067
ٹی ٹی پی نے ملا فقیر کی رہائی کی ویڈیو جاری کر دی . اور افغان حکومت کی گاڑیوں اور اسلحے کے ساتھ آزاد انہ نکل و حمل اور جلوس دکھایا
اس پر طالبان کے عاشقان اور يا مقبول جان اور انصار عباسی کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں . آئندہ ٹی ٹی پی جو بھی د ہشت گردی کی کاروائیاں کرے گی اس پر طالبان افغانستان اور ان کے محبان کو بطور سہولت کار لکھا اور سمجھا جائے گا