طالبان کی پیش قدمی، بھارت افغانستان سے بھاگنے لگا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1413965591803748352
کابل: (دنیا نیوز) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر بھارت نے قندھار کا قونصل خانہ بند کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 50 بھارتی سفارکاروں سمیت اسٹاف کے ارکان کو خصوصی طیارے کے ذریعے واپس نئی دلی بلا لیا گیا، قونصل خانے کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے

۔افغانستان میں بھارتی سفارتی موجودگی برقرار ہے، کابل کا سفارت خانہ اور مزار شریف کا قونصلیٹ روزمرہ امور سر انجام دے رہے ہیں۔

ادھر چین نے امریکا کو افغان مسئلے کا اصل مجرم قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں اپنی ذمہ داریاں نظر انداز کیں اور عجلت میں فوجی دستے نکالے، امریکا نے اس عمل سے افغان عوام، خطے کے دیگرممالک پر ملبہ ڈال دیا۔

افغان مسئلے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ چین نے افغانستان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر اپنے 210 شہری نکال لئے۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان میں 22 افراد کورونا سے متاثر تھے۔

برطا نوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ماہرین کی نظر میں روس افغانستان کے بارے میں غیر جانبداری کی پالیسی کو ترک کر کے طالبان کی حمایت پر آمادہ نظر آتا ہے۔ روس کی اعلان کردہ پالیسی یہ ہے کہ اسے وسطی ایشیا میں اپنے اتحادی ممالک کو منفی اثرات سے بچانا ہے۔

اس کے علاوہ روس کے کیا ارادے ہیں یہ واضح نہیں ہے تاہم افغانستان میں طالبان کی حالیہ کامیابیوں کے بعد روس نے افغان حکومت سے ہاتھ کھینچ لیے ہیں اور حکام ایسی باتیں کر رہے ہیں جس سے تاثر ملتا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ نیٹو افواج کی روانگی کے بعد اشرف غنی کی حکومت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں بنتا۔
ا
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks to Islam lovers whose advances made our enemy run away with their tales between their legs. A nightmare for an Islamophobe like you
Same Islam lovers can't do shit in Kashmir and Palestine despite fighting for 70 plus years
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انڈینز سے کہو کہ پاکستانی سرحد کے ساتھ ساتھ دفاعی نقطہ نظر سے جو روڈز اور بجلی و پانی کی ترسیل کیلئے ڈیمز بناے تھے جاتے ہوے وہ بھی ساتھ لے جائیں
?
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Run CHADDIS Run: As always, cowards do what cowards DO, India’s FM has been travelling countries, and begging Mighty Taliban for dialogue, but no joy, this is India’s second cowardly escape after Soviet, Shameless Indians still turn up here. Enough Said!!!!!
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
And how is that going so far? Israelis are killing them as terrorists with impunity
Because of their sacrifices the world's opinion has heavily turned against Israel. Which wasn't the case two decades ago. That conflict is a ticking time bomb which when explode, no one would come for Israel's aid.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Indian Mutris failed again against Taliban (Mujahideen) & Pakistan. Terrorist India launched terrorists against Pakistan through its Counslates & training camps in Afghanistan.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1413965591803748352
کابل: (دنیا نیوز) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر بھارت نے قندھار کا قونصل خانہ بند کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 50 بھارتی سفارکاروں سمیت اسٹاف کے ارکان کو خصوصی طیارے کے ذریعے واپس نئی دلی بلا لیا گیا، قونصل خانے کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے

۔افغانستان میں بھارتی سفارتی موجودگی برقرار ہے، کابل کا سفارت خانہ اور مزار شریف کا قونصلیٹ روزمرہ امور سر انجام دے رہے ہیں۔

ادھر چین نے امریکا کو افغان مسئلے کا اصل مجرم قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں اپنی ذمہ داریاں نظر انداز کیں اور عجلت میں فوجی دستے نکالے، امریکا نے اس عمل سے افغان عوام، خطے کے دیگرممالک پر ملبہ ڈال دیا۔

افغان مسئلے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ چین نے افغانستان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر اپنے 210 شہری نکال لئے۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان میں 22 افراد کورونا سے متاثر تھے۔

برطا نوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ماہرین کی نظر میں روس افغانستان کے بارے میں غیر جانبداری کی پالیسی کو ترک کر کے طالبان کی حمایت پر آمادہ نظر آتا ہے۔ روس کی اعلان کردہ پالیسی یہ ہے کہ اسے وسطی ایشیا میں اپنے اتحادی ممالک کو منفی اثرات سے بچانا ہے۔

اس کے علاوہ روس کے کیا ارادے ہیں یہ واضح نہیں ہے تاہم افغانستان میں طالبان کی حالیہ کامیابیوں کے بعد روس نے افغان حکومت سے ہاتھ کھینچ لیے ہیں اور حکام ایسی باتیں کر رہے ہیں جس سے تاثر ملتا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ نیٹو افواج کی روانگی کے بعد اشرف غنی کی حکومت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں بنتا۔
ا
Every peaceful nation must throw India out of it...its a terrorist state and peace spoiler...its public is only one on the planet earth that has elected an internationally recognized terrorist MODI as PM, not only once but twice...this nation is extremist and terrorist coward...
 
Back
Top