طالبان کی موج مستیاں

Terminator;

Minister (2k+ posts)
طالبان کی یہ موج مستیاں دیکھ کر ایک لطیفہ یاد آیا
ایک دفعہ ایک مولوی صاحب سائیکل پر کہیں جارہے تھے، کہ سائیکل کے سامنے اچانک ایک بچّہ آنے سے اُس کو ٹکّر لگا دی
بچّہ تکلیف کے باعث رونے لگا، تو لوگ جمع ہوگئے، اور مولوی صاحب کو کہنے لگے کہ داڑھی ہوتے ہوئے بھی بچّے کو ٹکّر ماری
مولوی صاحب نے نہایت خفگی سے کہا، سرکار داڑھی ہے، کوئی بریک تو نہیں
بریک کام نہیں کر رہا

 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بچے حیرت سے سوچ رہے ہیں کہ راتوں رات یہ مخلوق ضرور مریخ سے آگئی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بچے حیرت سے سوچ رہے ہیں کہ راتوں رات یہ مخلوق ضرور مریخ سے آگئی ہے
بچے گزشتہ بیس سال سے دن رات انتہا پسند، جنونی، شدت پسند کی گردان سن رہے تھے آج دیکھ بھی لئے
 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Afghanistan, “New Planet of the Apes”
Its like monkeys when they get hold of a box of matches.

BTW where are all the kids and families for who these rides are originally intended for, rather than these jahil old farts?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Its like monkeys when they get hold of a box of matches.

BTW where are all the kids and families for who these rides are originally intended for, rather than these jahil old farts?
جان کی امان پاؤ تو عرض کرتا ہوں

وہ اپنی مرضی سے امریکی طیاروں کی سواری کا مزہ اٹھا رہے ہیں
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
You must the famous indian ‘actress’ with the screen name ending with Leone.

Kashmir aur Palestinians ki itna chinta kew ha tumhein?
Insan ho bahi koi hawan nhi
Kye tumein nhi ha chinta?
I am also famous with temperature or weather as well which is symbol of ''hope''
But it all about mindset

I think you are very closed to Indian product otherwise thing differently