طالبان / قیدیوں کے تبادلے کی خبریں بے بنیاد

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
1582.gif

http://e.jang.com.pk/09-12-2013/lahore/pic.asp?picname=1582.gif
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان / قیدیوں کے تبادلے کی خبریں بے بنیا&#1583

طالبان کے ابتدای مطالبات سے ھی قومی سلامتی کے ادارے پریشان ھو گئے ھیں
طالبان نے حکومت کو صاف صاف کہہ دیا ھے کہ القائدھ یا لشکر جھنگوی سے تعلقات ختم نھیں کیے جائیں گے یہ ھمارے وجود کا حصہ ھیں اور نہ ھی ھتھیار پھینکے جا سکتے ھیں۔
طالبان نے تمام جھادیوں کی رھای، پاک فوج کا انکے علاقوں سے انخلا، تمام عسکریت پسندوں کیلیے عام معافی، انکی اپنی عدالتوں اور قوانین کے نفاذ کا مطالبہ بھی کیا ھے۔ ابھی مذاکرات کا فریم ورک تیار ھورھا ھے لیکن طالبان کی جانب سے کثیر تعداد میں مطالبات موصول ھونا شروع ھو چکے ھیں دفاعی ادارے پریشان اور حالات پھر سوات والی سیچویشن کی طرف تیزی سے بڑھ رھے ھیں
دوسری طرف سے نواز شریف کی خواھش پر مذاکرات غیر مشروط رکھے گئے ھیں
احمقو مذاکرات اس سے کرتے ھیں جسکا کوی دین ایمان ھو یا کم از کم زبان ھی ھو
اگر مذاکرات کے نتیجے میں طالبان کا کچھ بھی نھیں بدلنا تو ان کا فائدھ؟
 
the.paki

Senator (1k+ posts)
Re: طالبان / قیدیوں کے تبادلے کی خبریں بے بنیا&#

آخری موقعہ دیں ان کو . نہیں مانتے تو آپریشن
مگر اصل کہانی تو تب شروح ہو گی جب آپریشن کرنا پڑھا
کیونکہ یہ ہماری فوج کی بس کی بات ہوتی تو نوبت یہاں تک پوھنچتی ہی نہیں
ابھی بھی وہاں سوا لاکھ فوج موجود ہے ..........؟؟؟؟؟
 
Pakistan1992

Swat mein tu tum hi gay athe akelay op kerne
 
Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان / قیدیوں کے تبادلے کی خبریں بے بنیا&#

kabhi poochna kisi swat walay say keh kya zulm hoay un per . Kuch videoes tou youtube per bhi hain

kabhi dekha kiya zulm hua jub taliban ka raj tha video hain youtube per
 
the.paki

Senator (1k+ posts)
Re: طالبان / قیدیوں کے تبادلے کی خبریں بے بنیا&#

kabhi dekha kiya zulm hua jub taliban ka raj tha video hain youtube per

tou un ko kon support karta hai
by the woh maulvi fazl ullah tha . Taliban nahi
agar fauj main dum hota tou un ki jurrat hi na hoti yeh sab karne ki
 
Back
Top