ضیاء حیدری کو بین کرو

Status
Not open for further replies.

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ضیاء حیدری کو بین کرو
ضیاء حیدری کو بین کرو
میرا نام ضیاء حیدری ہے، میرے والد صاحب اللہ تعالی انھیں جنت نصیب کرے، حیدری صاحب کے نام سے مشہور تھے۔ فیمیلی میں آپ واحد شخص تھے جنھوں نے پاکستان ہجرت کی، یہیں شادی کی، اور یہاں کے ہورہے۔ میں انڈیا اپنی ددھیال گیا، تو وہاں ہر کوئی حیدری کے نام سے جانا جاتا ہے، ایسا نام رکھنے سے انھیں کوئی خطرہ نہیں ہے، وہاں شناختی کارڈ دیکھ کر شوٹ نہیں کیا جاتا ہے، پاکستان میں ڈر لگتا ہے،اگر دہشت گردوں کو کلمہ سنادیا تو بھی نام کی وجہ سے پکڑ ہو سکتی ہیں، وہ ہماری کب سنیں گے، اپنے مسلکی کانگریسی ملّا کی مانیں گے جس کی شریعت میں ان کے مسلک کے علاوہ دوسرے مسلک کے مسلمان، کافر مشرک اور بدعتی اور واجب القتل ہیں۔ شیو سینا والے، نام کے بکھیڑے میں نہیں پڑتے ہیں۔ انوں کےلئے، واجب القتل کےچہرے پر داڑھی ہونا ہی کافی ثبوت ہے کہ یہ شخص مسلمان ہے۔
کسی لڑکےکی داڑھی کا نکل آنا۔ بلوغت کی علامت ہوتی تھی. جس کی داڑھی نہ نکلی ہوتی نابالغ بچہ سمجھ کر نظر انداز کر دیاجاتا ہے۔ بلکہ عمر دار ہونے باوجود داڑھی نہ نکلی ہوتو وہ شرمایا شرمایا پھرتا ہے۔
ہمارے معاشرے میں داڑھی اب جنس کی علامت نہیں ہے، اب یہ، مذہبی و مولوی لوگوں کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں داڑھی کو مذہب سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ ہر وہ شخص جس کی داڑھی ہو اسے مولوی کہہ دیا جاتا ہے۔
جبکہ یہ ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ داڑھی رکھنا ہر مسلمان پر واجب ہے، اس کے بغیر ہم ایک نا مکمل مسلمان ہیں.
آج کچھ رانگ نمبری داڑھی کی آڑ میں شکار کھیل رہے ہیں، اور اپنے آپ کو بہت بڑا عالم دین شو کررہے ہیں، یہ لوگ جھوٹی حدیث بیان کرتے ہیں، جب میں تحریف حدیث کی نشاندہی کرتا ہوں اور صحیح حدیث پیش کرتا ہوں سند کے ساتھ، تو بجائے اپنی غلطی ماننے کے، یہ مشہور کرتے ہیں کہ یہ ایک شیعہ ہے اور رنگ نمبری کی شہرت سے جلتا ہے۔ جو لوگ میری تحریر پڑھتے ہیں وہ حقیقت جانتے ہیں، اور مجھ پر ایسا الزام لگانے والے بھی جانتے ہیں کہ یہ جھوٹی بات ہے اور کسی کے متعلق جھوٹ مشہور کرنا کتنا بڑا گناہ ہے مگر ان کے اندر کا شیطان انھیں اس گناہ پر مجبور کر دیتا ہے۔
اس فورم پر میرا کوئی گروپ نہیں ہے، قلم میرا ساتھی ہے اور یہ کافی ہے۔ اس فورم پر، ہر قسم کے گروپ اور ان کے من پسند ماڈریٹر موجود ہیں، وہ گروپ مدلل جواب نہیں دے سکتے ہیں، ہاں اپنے موڈریٹر کے ساتھ مل کر مجھے بین کروادیا جاتا ہے، اگلے دن مجھے پتہ چلتا ہے کہ میں بین ہوگیا ہوں، کس بات پر، اس کی کوئی وضاحت نہیں ہوتی ہے۔
میں کسی کی چاپلوسی نہیں کرتا ہوں، نہی عن المنکر میرا مشن ہے، جبکہ رانگ نمبری کا ایک ہی نعرہ ہے، ضیاء حیدری کو بین کرو۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی ، فلمیں کون سے پسند ہیں یہ نہی بتایا یار تم نے
;)
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
حیدری صاحب آپ بہت اچھے ہوں گے، ہیں بھی.... مگر جہاں تک مجھے یاد ہے آپ دو دفعہ عورتوں کے ساتھ بیہودہ کلامی پر بین ہوے تھے میں خود عینی شاہد تھا اور یہ کوئی اچھی وجہ نہیں تھی آپ جیسے دیندار شخص کے بین ہونے کے لئے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تم خود ایک فلم ہو، اس سے بڑی کوئی اور ہوسکتی ہے۔

:lol:

ویسے تمہارا دل ٹوٹا ہوا لگتا ہے
میرا نعرہ تمہارے حق میں ہے کہ
ضیاء حیدری کا ویاہ کرو
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
حیدری صاحب آپ بہت اچھے ہوں گے، ہیں بھی.... مگر جہاں تک مجھے یاد ہے آپ دو دفعہ عورتوں کے ساتھ بیہودہ کلامی پر بین ہوے تھے میں خود عینی شاہد تھا اور یہ کوئی اچھی وجہ نہیں تھی آپ جیسے دیندار شخص کے بین ہونے کے لئے

اگر آپ غور کریں تو میں نے کوئی بیہودہ کلامی نہیں کی تھی، میں یہی درخواست کرتا رہا تھا کہ وہ پوسٹ شو کرو جس سے بیہودہ کلامی ثابت ہوتی ہو، لیکن اس وقت آپ لوگوں نے انا کا مسئلہ بنا لیا تھا۔
لیکن بعد میں نادان نے فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تسلیم کرلیا تھا کہ وہ بین کرانا اس کی غٌطی تھی۔ اس کے باوجود میں نے ان سے معافی چاہی تھی کہ اگر میری کسی بات سے ان کو ٹھیس پہچی ہو۔
میں سمجھتا ہوں کہ ایک عورت کے پاس سب اہم متاع اس کی عزت ہوتی ہے، اور اس کا احترام ہر حال میں کرنا چاہئے۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

ویسے تمہارا دل ٹوٹا ہوا لگتا ہے
میرا نعرہ تمہارے حق میں ہے کہ
ضیاء حیدری کا ویاہ کرو

تمہارے منہ میں گھی شکر ابھی تک یہ کام طارق جمیل کرتے تھے، اب تم اس لائن میں آگئے ہو، بعد میں کہتے پھرنا کہ اس نے مشورے کے بعد شادی کی تھی، میرا احسان مانو۔ ۔۔ ۔ دیکھو سالا باپ بن گیا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Hydri sahab freedom of expressions ke tahat aap ko harr Baat kehnay ki Azaadi hai magar mazhabi muamla bara nazuk hai iss wastay mazhabi aur madlaki muamlat saay thora ahtiaat krain to achha hai yeh siasat pk forum hai religious pk forum nahi behtar hai humm mazhabi muamlat ko naa touch krain
 
مولانا طارق جمیل کے حصے کی گالیاں مجھے کیوں دے رہے ہو یار

لیکن اصل میں تمہارا یہی پرابلم ہے
تم انڈیا سے شادی کر لاؤ ، بہت اچھا اور سستا طریقه ہے

تمہیں جان کا بھی خطرہ ہے کہ کوئی حیدری نام دیکھ کر مار نہ دے
تم فکر نہ کرو ، تمہارا نام ضیاء بھی ہے
جو دہشت گروں کے باپ کا بھی نام تھا اتفاق سے
کوئی نہی مارتا تمہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

اگر آپ غور کریں تو میں نے کوئی بیہودہ کلامی نہیں کی تھی، میں یہی درخواست کرتا رہا تھا کہ وہ پوسٹ شو کرو جس سے بیہودہ کلامی ثابت ہوتی ہو، لیکن اس وقت آپ لوگوں نے انا کا مسئلہ بنا لیا تھا۔
لیکن بعد میں نادان نے فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تسلیم کرلیا تھا کہ وہ بین کرانا اس کی غٌطی تھی۔ اس کے باوجود میں نے ان سے معافی چاہی تھی کہ اگر میری کسی بات سے ان کو ٹھیس پہچی ہو۔
میں سمجھتا ہوں کہ ایک عورت کے پاس سب اہم متاع اس کی عزت ہوتی ہے، اور اس کا احترام ہر حال میں کرنا چاہئے۔

چلیں اچھی بات ہے اگر مسلہ اس طرح حل ہوگیا تھا ، بیہودہ کلامی ایسی ویسی تو نہیں تھی آپ نے ایک استفسار کیا تھا جو ایک عورت سے نہیں کرنا بنتا تھا ، خیر خوش رہیں اور آپ اچھی تحریریں لکھتے رہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:

مولانا طارق جمیل کے حصے کی گالیاں مجھے کیوں دے رہے ہو یار

لیکن اصل میں تمہارا یہی پرابلم ہے
تم انڈیا سے شادی کر لاؤ ، بہت اچھا اور سستا طریقه ہے

تمہیں جان کا بھی خطرہ ہے کہ کوئی حیدری نام دیکھ کر مار نہ دے
تم فکر نہ کرو ، تمہارا نام ضیاء بھی ہے
جو دہشت گروں کے باپ کا بھی نام تھا اتفاق سے
کوئی نہی مارتا تمہیں
aap nooray butt ko dehshat gardd keh rahay hain zia nooray butt kaa najaiz thaa Waisay pehlay Mai zia ke baaraay Mai neutral thaa naa burra kehta thaa naa achha maggar jabb nooray butt ki haraam khorian haraam katain aur bharva geeri an daikhtaa hoon to zia ko galiaan dainay ko dill karta hai kyonke nooray butt aur khandaani bharvay khawaja sraon ki kastoori ussi Mardd ex yakk ki di huwi hain
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تو سچ ہے کہ اتنے لوگ ہماری تبلیغ سے شیعہ نہیں ہوئے جتنے تکفیریوں نے فتوے دے کر بنا دیے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں تک کہ چیتا مارکہ تکفیری نے فائزہ وہابی کو بھی شیعہ بنا دیا تھا

سیاست میں حرام زیا نے شروع کیا تھا
اور کرپٹ لوگوں کو رکھا جو کاروبار میں بھی کرپٹ تھے اور اوپر سے مسلمان تھے

منافقت پھیلانے والا وہی شیطان تھا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

مولانا طارق جمیل کے حصے کی گالیاں مجھے کیوں دے رہے ہو یار

لیکن اصل میں تمہارا یہی پرابلم ہے
تم انڈیا سے شادی کر لاؤ ، بہت اچھا اور سستا طریقه ہے

تمہیں جان کا بھی خطرہ ہے کہ کوئی حیدری نام دیکھ کر مار نہ دے
تم فکر نہ کرو ، تمہارا نام ضیاء بھی ہے
جو دہشت گروں کے باپ کا بھی نام تھا اتفاق سے
کوئی نہی مارتا تمہیں

یار تم کو تمہاری پہلی محبت کی قسم، سچ سچ بتاؤ انڈیا سے لڑکی لانے کا مشورہ خلوص دل دے رہے ہو، تمھیں کیسے پتہ چلا کہ وہاں لڑکی سستی ملتی ہے، میں سستی مہنگی کے چکر میں نہیں ہوں، خرچہ تو گھر والوں نے کرنا ہے مگر کروں گا اس سے، جس سے دل چاہتا ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Hydri sahab freedom of expressions ke tahat aap ko harr Baat kehnay ki Azaadi hai magar mazhabi muamla bara nazuk hai iss wastay mazhabi aur madlaki muamlat saay thora ahtiaat krain to achha hai yeh siasat pk forum hai religious pk forum nahi behtar hai humm mazhabi muamlat ko naa touch krain

مجھے طارق جمیل سے کوئی پرخاش نہیں ہے، میں خود اپنے دوست کے ساتھ رائیونڈ جاچکا ہوں، ایک دفعہ میں نے طارق جمیل کے کسی بیان پر اختلافی پوسٹ لکھی تھی، بجائے اس کے وضاحت کی جاتی، انھوں نے توہین آمیز رویہ اختیار کیا اور معاملہ کو فرقہ واریت کا رنگ دیا، مجھے شیعہ کہا گیا، حالانکہ وہ جانتے تھے کہ یہ جھوٹ ہے، ایک شیعہ اس طرح کی بات نہیں کرسکتا ہے۔
مذہب پر لکھتے ہوئے میں بہت احتیاط سے کام لیتا ہوں، ایک حدیث کو اس کی سند کو چیک کرتا ہوں، قرآن کی آیت لکھنے سے پہلے اس کا ترجمہ اور تفسیر پڑھتا ہوں، پھر تحریر کرتا ہوں، جانتا ہوں میں ایک عام سا لکھاری ہوں، اس احتیاط کے باوجود اگر مجھ سے غلطی ہوجائے تو نشان دہی ضرور کیجئے گا۔ اگر علمائے سوء کذب بیانی کریں تو نہی عن المنکر کا تقاضہ کہ آپ صحیح حدیث پیش کریں۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تو سچ ہے کہ اتنے لوگ ہماری تبلیغ سے شیعہ نہیں ہوئے جتنے تکفیریوں نے فتوے دے کر بنا دیے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں تک کہ چیتا مارکہ تکفیری نے فائزہ وہابی کو بھی شیعہ بنا دیا تھا
:lol:

فائزہ شیعہ ہوگئی ہے تمھین کس نے بتایا ہے، پھر کیا خیال اس بار رجب کے کونڈے اس کے گھر پر۔ ۔ ۔ ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یار تم کو تمہاری پہلی محبت کی قسم، سچ سچ بتاؤ انڈیا سے لڑکی لانے کا مشورہ خلوص دل دے رہے ہو، تمھیں کیسے پتہ چلا کہ وہاں لڑکی سستی ملتی ہے، میں سستی مہنگی کے چکر میں نہیں ہوں، خرچہ تو گھر والوں نے کرنا ہے مگر کروں گا اس سے، جس سے دل چاہتا ہے۔

میرا مطلب تھا شادی سستی پڑے گی ، لڑکی نہی
وہاں تمہارے رشتے دار ہیں نا
انڈیا کی لڑکی تمہارے خاندان کو بدل سکتی ہے اگر وہ اچھی پڑھے لکھے گھر کی ہوئی تو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

فائزہ شیعہ ہوگئی ہے تمھین کس نے بتایا ہے، پھر کیا خیال اس بار رجب کے کونڈے اس کے گھر پر۔ ۔ ۔ ۔

وہ صرف رجب میں ہی شیعہ ہوتی ہے کونڈے کھانے کے لئے ، بعد میں نہی
تم بلاؤ اسکو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اگر آپ غور کریں تو میں نے کوئی بیہودہ کلامی نہیں کی تھی، میں یہی درخواست کرتا رہا تھا کہ وہ پوسٹ شو کرو جس سے بیہودہ کلامی ثابت ہوتی ہو، لیکن اس وقت آپ لوگوں نے انا کا مسئلہ بنا لیا تھا۔
لیکن بعد میں نادان نے فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تسلیم کرلیا تھا کہ وہ بین کرانا اس کی غٌطی تھی۔ اس کے باوجود میں نے ان سے معافی چاہی تھی کہ اگر میری کسی بات سے ان کو ٹھیس پہچی ہو۔
میں سمجھتا ہوں کہ ایک عورت کے پاس سب اہم متاع اس کی عزت ہوتی ہے، اور اس کا احترام ہر حال میں کرنا چاہئے۔

اے ہیلو ....ضیاء جی ..بین کرانا میری غلطی تو نہیں کہہ سکتے ...ہاں میرے اس فرمان کے خلاف تھا جس میں میں کہتی رہی ہوں کہ کسی کو بھی بین نہیں کیا جانا چاہئے ...اب آپ میرے سامنے تو تھے نہیں ..پھر میں یہ ہی کر سکتی تھی کہ آپ کو قید کروا جائے ..بعد میں جب غصہ ٹھنڈا ہوا تو آزاد بھی کر وا دیا ..قید نے آپ پر بہت اچھا اثر ڈالا ..اب آپ کی تحریریں بہت دلچسپ ہوتی ہیں ..میں بہت شوق سے پڑھتی ہوں ..
عزت سب کی اہم ہوتی ہے ..اس میں عورت مرد کی تخصیص نہیں
 
ایک عورت کی وجہ سے بین ہوا بیچارہ ، کیسے بھولے گا ہمارا مرد
ویسے کتنی مرتبہ مردوں کی وجہ سے بین ہوا وہ اس کو یاد بھی نہی ہو گا
:lol:
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top