ضمنی اور عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کے واقعات معنی خیز ہیں،بلاول

3bilalablastradaml.jpg

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی اور عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کے واقعات معنی خیز ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان ہی دہشت گردوں کا علاج ہے، اس پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ انہوں نے پی پی کارکنوں سے اپیل کی کہ پارٹی کے کارکن اور عہدے دار خون کے عطیات دے کر زخمیوں کی جان بچائیں۔

یاد رہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 28 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی تھی جس کے دوران پہلی صف میں موجود خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

خود کش دھماکے سے پولیس لائن کی مسجد کی چھت منہدم ہو گئی، جس کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

Are you stupid....This is clear that this ISI....doing all this game to creat a chaos and then military will be active and every one will start praising them...obvious....they killed several children in APS Peshaware just for this...........
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye G iss waqt Russia mein ha..aur isi month se USA rehay ga..Iss ne Pakistan mein kam waqt guzarna ha..kiyo ke inn ko pata ha ke terrorists activities Pakistan mein barhae jaya gi..Ye Billo bhi on board ha.
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
3bilalablastradaml.jpg

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی اور عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کے واقعات معنی خیز ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان ہی دہشت گردوں کا علاج ہے، اس پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ انہوں نے پی پی کارکنوں سے اپیل کی کہ پارٹی کے کارکن اور عہدے دار خون کے عطیات دے کر زخمیوں کی جان بچائیں۔

یاد رہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 28 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی تھی جس کے دوران پہلی صف میں موجود خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

خود کش دھماکے سے پولیس لائن کی مسجد کی چھت منہدم ہو گئی، جس کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Faggot is a foreign Minister of Pakistan. With no qualifications or brain. Lanath