ضمنی الیکشن: مریم نواز نے شکست تسلیم کر لی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
A commendable response from PMLN.
اور کیا ریسپانس آ سکتا تھا ؟ جیسے مارشل لا لگا ہوا تھا جیسے خالی خزانے سے ترقیاتی کام ہوئے جیسے چھوٹے چھوٹے ورکر تک گرفتار کئے جیسے پولیس اور بیوروکریسی استعمال کر کے دیکھ لی جیسے چھ چھ سو ووٹ ڈلوا کر دیکھے جیسے الیکشن کمیشن کی بے شرمی کی انتہا دیکھی قوم نے جیسے عدالتوں نے ساتھ دیا جیسے مریم نواز جیسی سزا یافتہ کو سیاست کی قومی ٹیکس پئر کے پیسے سے ساری مشینری استعمال کرنے دی لوگوں کو دھمکیاں گرفتار کیا ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش کی اور اس کے باوجود ووٹ نہیں مل سکے تو اور کیا کہہ سکتی ہے؟
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
They had no option but to save the 4 seats they got out from their "DHANDLI" Who would they blame the defeat on? Their own Punjab govt? Their own Federal Govt? Neutrals?

She has NO option but to say this.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز کو چند غلطیاں میں بتا دوں ؟
غریب ملک میں ایک ادھیڑ عمر عورت سیاست کرے تو اسے سادہ لباس پہننا چاہئے اور کم قیمت
اس کی باڈی لینگوایج عاجلانہ اور درد مند ہونی چاہئے
اپنے سب سے بہترین سیاسی مخالف کو ہی ٹارگٹ نہیں کرنا چاہئے ملک کے ایشوز کے اصل زمہ داروں پر بھی بات کرنا چاہئے
اور سیاست میں عورت کارڈ نہیں کھیلنا چاہئے
اسٹیج پر فلم ایکٹریس کی طرح لوز دینے کی بجائے ایک پاکستانی عام عورت کی طرح نیچرل لگنا چاہئے
لہجے میں عمران خان کی نقل نہیں کرنی چاہئے اپنا اور اس کا فرق یاد رکھنا چاہئے وہ آپ کی طرح کرپٹ نہیں اس لئے اسے اونچی آواز اور تلخ لہجہ سوٹ کرتا ہے
آپ اپنی آواز نارمل رکھا کریں
اور سب سے بڑی بات کٹھ پتلی نہیں بننا چاہئے
سچ بولیں اور اگر غلطی ہو گئی ہے تو معافی مانگیں
نہ آپکی نہ شوہر کی نہ بیٹے کی کوئی ملازمت تھی آپ کے دادا کے پاس ہر گز اتنا پیسہ نہیں تھا کہ اس کے پوتے پوتیوں میں سے آپ اس کے جانے کے اتنے سالوں بعد اپنے حصے سے اربوں میں کھیلیں تو یہ جو پیسہ ہے یہ آپ کے ابا نے آپ کے نام پر چھپایا ہے اس کا اقرار کریں ملک کو واپس کریں ورنہ سیاست نہ کریں
ایسی سیاست میں پاکستانی ایسے ہی آپ کا کچ عمر نکالے گی آپ نے انتہائی گھٹیا بات کی عمران خان تمھارے بچے نہیں لیکن ہماری نسلیں سیاست کریں گی
اس بات کو بھول جائیں عمران کی جائیداد اس کی سیاست پاکستانیوں کے لئے ہے اس کی اس وراثت سے آپ کی نسلوں کا مقابلہ ہو گا اور وہ ہمیشہ ہارے گی
 

Back
Top