Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
میڈیا پر 60 دن سے شور شرابا اور تحریک انصاف کی پرفارمنس پر شور مچانا بلاسبب نہیں تھا۔ میڈیا پر اس 60 دن کی گئی انوسمنٹ کا پھل ن لیگ کو لگ بھگ آدھی نشستیں جیت کر مل چکا ہے۔ جو کے عام حالات میں شاید ایک بھی نہ ملتی۔
آپ دوستوں کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

آپ دوستوں کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
- Featured Thumbs
- http://www.merawatan.pk/images/blogs/PTI-vs-PMLN.jpg