ضمانتیں خارج، انصاف کا جنازہ، عمران خان کا خوف! اعظم خان سواتی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ضمانتیں خارج، انصاف کا جنازہ، عمران خان کا خوف! عمران خان کی ضمانت مسترد کرنا انصاف کا جنازہ ہے، جو ناقابلِ قبول ہے۔ ظلم کی انتہا ہو چکی ہے۔ اعظم خان سواتی

https://twitter.com/x/status/1937629818482291066
اتنا رونا کس بات کا ہے - ان عدالتوں نے پہلی باری تو ضمانتیں خارج نہیں کیں
اس سے پہلے بھی تو یہی ہوتا آیا ہے






 

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
اتنا رونا کس بات کا ہے - ان عدالتوں نے پہلی باری تو ضمانتیں خارج نہیں کیں
اس سے پہلے بھی تو یہی ہوتا آیا ہے






ملک کا بیڑا غرق بھی تو ہوا ہے ، جس لولے لنگڑے جغرافیے کو تم ماں دھرتی کہتے ہو
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ملک کا بیڑا غرق بھی تو ہوا ہے ، جس لولے لنگڑے جغرافیے کو تم ماں دھرتی کہتے ہو
ہاں تو اس بیڑے غرقی کو درست بھی تو کرنا ہے نا جپانی
بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کے ناسور اس بیڑے غرقی کا ہی نتیجے تھے نا
باقی تو چلے گئے - اب ہاتھ میں عمران خان کا ناسور ہی بچا ہے
اسے تلف کرنے کے لئے اگلوں نے "نا" ہتا کر صرف "سور" کر دیا ہے تو کیا حرج ہے اس میں
 

Back
Top