صوبے کے ارکان اسمبلی کو بتایا گیا بجٹ پاس نہ کیا ایمرجنسی لگ جائےگی،شاہدخٹک

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1937483543166206219
صوبے کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو یہی بتایا گیا سیاسی کمیٹی، کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بجٹ منظوری ضروری ہے اگر بجٹ منظور نہ ہوا تو ایمرجنسی لگ جائے گی اگر خیبر پختون خواہ میں اسمبلی گئی تو خیبر پختون خواہ میں بھی وہی حالات بن جائنگے جو پنجاب میں ہے عمران خان نے بجٹ پر مشاورت کا بولا ہے اسمبلی کی تحلیل کا نہیں عمران خان نے خیبر پختون خواہ ، اور پنجاب کی اسمبلی اس لیے تحلیل کی تھی کہ ہمیں الیکشن مل جائے لیکن الیکشن نہیں کروائے گیے جس کے نتیجہ میں دو سال تک پی ٹی آئی کے اوپر ظلم بدترین فسطائیت ہوا جس کی مثال پاکستان کی تاریح میں نہیں ملتی فیصلے سب مل کر کرتے ہے لیکن تنقید ہم پر ہی ہوتی ہے وجہ ہمارے ساتھ کوئی ذمہ داری ہو نہ ہو پارٹی کے لیے کردار ادا کرتے ہے اگر باقیوں کی طرح خاموشی کے ساتھ بیٹھ کر تماشہ دیکھتے تو شائد آج اپ کو باقیوں کی طرح ہماری تصویر اپ کو نظر نہ آتی لیکن جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہے

میں قومی اسمبلی کا ممبر ہو میرا کوئی رشتہ دار ایم پی اے نہیں لیکن مجھے بھی غداروں کی لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے مجھے کسی کا سرٹیفکیٹ کی کوئی ضرورت نہیں ۔
جن کو عمران خان کی ہدایت کی فکر ہے کیا احتجاج کے معاملے میں بھی اپ کو یہی فکر رہتی ہے؟

جن کے پاس فیصلوں کا اختیار ہے وہ پہلے اچھے بچے بن جاتے ہے بعد میں سوشیل میڈیا کے پاپولر بیانیہ کے ساتھ چلنا شروع کردیتے ہے
عمران خان کو طاقت وار خلقے مائنس نہ کرسکتے کوئی اور کیا کرلئنگے


پارٹی عہدے کس لیے ہے؟ کیا بیرسٹر گوہر، سلمان اکرام راجہ نے میٹنگ کال کی کہ عمران خان کی واضح ہدایت ہے اگر اپ لوگوں نے ووٹ ڈالا تو اپ عمران خان کے ساتھ غداری کے مرتکب بن جائنگے ؟ سیاسی کمیٹی جن کو عمران خان نے سیاسی فیصلوں کا اختیار دیا ہے وہ سب بولے؟ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرام راجا سمیت تمام لوگ کیوں خاموش تھے؟ اب علیمہ خان نے جب بولنا شروع کیا تو سب خاموش تماشہ دیکھ رہے ہے


https://x.com/ShahidkhattakSk/status/1937493635286565355
https://twitter.com/x/status/1937493635286565355
 

Back
Top