صنم جس سیل میں ہے، آٹھ عورتوں کے ساتھ ہے، اس میں ایئر کولر نہیں لگایا گیا

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ایئر کولر لگا دیے گئے ہیں۔ صنم جس سیل میں ہے، آٹھ عورتوں کے ساتھ ہے، اس میں ایئر کولر نہیں لگایا گیا، اور باقی عورتیں صنم سے شکایت کر رہی تھیں کہ تمہاری وجہ سے اس بیرک میں ایئر کولر نہیں لگنے دے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1923676219993682078
 

Back
Top