w-a-n-t-e-d-
Minister (2k+ posts)
صلیبی جنگ کا ایندھن پاکستان ۔۔ کب تک
?
وقولو قولا سدیدا
اور ٹھیک بات کیا کرو
اور ٹھیک بات کیا کرو
پاکستان کے لوگو !! سچ بولو !! سچ کا ساتھ دو
سچ اپنی جزا لا کر رہے گا
اور
جھوٹ اپنی سزا لا کر رہے گا
آخر یہ دنیا کوئی پاگل خانہ تو نہیں ہے نا
سچ اپنی جزا لا کر رہے گا
اور
جھوٹ اپنی سزا لا کر رہے گا
آخر یہ دنیا کوئی پاگل خانہ تو نہیں ہے نا

مست رکھو اس قوم کو
جانگنے مت دینا
ہنگامے، جمہوریت،
عدالت کی بحالی،
آٹا ، چینی،
میرا، ممبران خواتین اسمبلی کی باتیں،
ماءنس ون فارمولا،
اور اب
پاکستان کی کرکٹ میں جیت
دیکھنا،
جوٹے جیتوں سے خوش رکھنا
میلہ ٹھیلے میں لگا رکھنا
کھیل کی جیت کو فتح قرار دے دینا
اور غلامی کو ظاہر نہ ہونے دینا
Last edited: