Re: صفائی نصف ایمان ہے ہمارا. ہم اللہ کے گھر می
صفائی نصف ایمان مسلمان ہونے سے نہیں آتی، تعلیم اور تربیت سے آتی ہے، خاص طور پر بچوں کی تربیت، آپ خود بچوں کے سامنے گند روڈوں اور گلیوں پہ پھینکیں گے تو انہوں نے بھی یہی سیکھنا ہے، اچھی طرح سے یاد ھے کہ چمن کی آئیس کریم کھا کے باقی دنیا کی طرح کپ ادھر ہی پھینک دیتے تھے، مگر جب باہر کچھ وقت گزارا تو تھوڑی ٹریننگ کے بعد، کپ ہاتھ میں اٹھا کے پھرتے تھے اور مزے کی بات یہ ہے کہ کہیں ربش بن ہی نہی ملتی تھی گند پھینکنے کے لیے