Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صدیق جان ایک پولیس کا آنسو گیس کا شیل ساتھ لے گئے وہ برآمد کرنا ہے، ریمانڈ دے دیں، اسلام آباد پولیس کی استدعا
جس پر نیکی کرو اس کے شر سے بچو، دس سے زائد صحافیوں نے اس پولیس اہلکار کی مدد کی،وکیل میاں علی اشفاق
پوری ایف آئی آر میں کسی جگہ صدیق جان کا ذکر نہیں ، وکیل میاں اشفاق علی
تفتیشی افسر کے مطابق صدیق جان پر 1 شیل پولیس اہلکار سے چوری کرنے کا الزام ہے وہ اہلکار جو ویڈیو میں دکھائی دیتا ہے اس کے بیان پر صدیق جان کو نامزد کیا گیا ہے۔
آپ پر تشدد تو نہیں ہوا ؟ عدالت کا استفسار
تشدد نہیں ہوا ، صدیق جان کا جواب
صدیق جان کے کیس میں سیون اے ٹی اے بنتی ہی نہیں ، وکیل میاں اشفاق
مان لیں یہ کیس نہیں بنتا اس کے کانٹینٹ کی تشریح خود نہ کریں، وکیل علی عمران کے دلائل
24 گھنٹے میں سب کچھ کر لیں، جج کے ریمارکس
فرانزک لاہور سے ہوگا، اتنے وقت میں نہیں ہوگا، وکیل پولیس
قانون کا ایک فیصلہ ہے کہ بائیو میٹرک کروانی ہے،وکیل پولیس
اگر ان کا کوئی کردار نہیں ہوا تو آپ ان کو ڈیسچارج کریں گے،عدالت کا پولیس وکیل سے استفسار
چوہدری پلازہ پر صرف میڈیا تھا ۔دروازہ بند کردیا کہ کوئی کارکن نہ آئے ۔صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1638138889570246657
https://twitter.com/x/status/1638128920523333632 https://twitter.com/x/status/1638122395855618051 https://twitter.com/x/status/1638126705620533248
https://twitter.com/x/status/1638126403353755648
https://twitter.com/x/status/1637879180615360531

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/o4tdKQT.jpg
Last edited by a moderator: