صدر کے خطاب کے دوران عسکری قیادت کیوں شریک نہ ہوئی؟نصرت جاویدکابڑادعویٰ

8nusratjavekjdkhdhkh.png

سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز کے پروگرام خبر نشر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اجلاس میں شور مچا کر کوئی تاریخ رقم نہیں کی، ان کا یہ احتجاج 2 نمبر تھا۔

آج کے اجلاس میں جن لوگوں نے بھی پاکستان میں کیڑے نکالنے ہیں، گند نکالنا ہے وہ آج کے اجلاس بارے ڈھول پیٹ رہے ہیں کہ سپریم کمانڈر کے خطاب کے دوران 4 کرسیاں خالی رہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں شرطیہ طور پر اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ سب سے زیادہ زور اسی بات پر ہی دیا جائے گاکہ یہ 4 کرسیاں کیوں خالی تھیں؟ لیکن اس کی وجوہات کوئی نہیں بتائے گا۔ ملک میں جب بھی ایسا کوئی بڑا اجلاس ہوتا ہے تو تمام سکیورٹی ایجنسیاں اس معاملے میں انوالو ہوتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1780994557368484345
سکیورٹی ادارے کل رات تک انٹیلی جنس اسیسمنٹ کر رہے تھے، کہا یہ جا رہا ہے کہ انہیں ہر صورت اجلاس میں شریک ہونا تھا اسی لیے ان کی سیٹس ریزرو رکھی گئی تھیں لیکن کل بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جس طرح سے نام لے کر خطاب فرمایا ہے اس کے بعد ان تک یہ اطلاعات پہنچی ہیں کہ انہوں نے اپنے کارکنوں کو کہا تھا کہ آپ نے شور شرابا کرتے ہوئے رخ ڈائس (وزیراعظم) کی طرف نہیں کرنا۔

انہوں نے کہا کہ آپ نے نوٹس کیا ہو گا کہ سفارتکاروں کے لیے جو گیلری مختص ہے وہ بھری ہوئی تھی بلکہ اوورکرائوڈڈ تھی اور کچھ ڈپلومیٹس کھڑے بھی تھے تو یہ سوچا گیا کہ پوری دنیا کے سامنے مسلح افواج کو دیکھ کر نعرے بازی کی جاتی تو پھر کیا میسج جائے گا؟ اسی لیے یہ 4 کرسیاں اجلاس میں خالی رہیں۔
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
یہ سوچا گیا کہ پوری دنیا کے سامنے مسلح افواج کو دیکھ کر نعرے بازی کی جاتی تو پھر کیا میسج جائے گا؟ اسی لیے یہ 4 کرسیاں اجلاس میں خالی رہیں۔
PTI parliamentarians army officers ko dekh kar farshi salam karne ke bajaye shor sharaba karte?!?

🤣😂🤣

Uncle jee, I think it's time for you to retire.
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
7 lac madarchod soor fouj ka cheap mistri gutter ne in 18 maa me pti k sat jo kiya woh os ko achi tara pata hai.. yeh retired illegal cheap mistri gutter jab bi iski nokri khtam hogi yeh is mulk se bhag jaye ga.