صدر کا ظہرانہ، پی ٹی آئی کاشرکت سے انکار

Noorinat

MPA (400+ posts)
اس پارٹی کی ھوٹ ڈیش۔۔۔ زرداری اور نواز کا موجرہ ھو گا ۔۔۔ ویسے یہ دونوں کیسے لگیں گے(bigsmile)
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کے منہ سے تو ریوڑیاں چھوہارے اور ٹافیاں نکلتی ہیں نا

اسلامی نظام کے شوقین بھائی جان تھوڑا اسلام اپنی جیب میں بھی ڈال لیں
نواذ شريف نے بھي اسلامي نظام کي بات کي تھي مگر کيا جب عدالت نے سود کو حرام قرار دينے کا فيصلہ کيا تو شريف حکومت نے عدالت سے حکم امتناہي حاصل کرليا يہ ہے شريفوں کي مسلماني
اگر اس وقت سود کو حرام قرار دے کرملک سے سودي بنکاري اورسودي لين دين کا مکمل خاتمہ کرديا جاتا تو آج پاکستان نمبر ايک سپر پاور ہوتا سود کے خاتمے سے وقتي نقصان ضرور ہوتا مگر ملک کي معيشت چند مہينوں ميں ہي دوبارہ مستحکم ہوجاتي اور پاکستان ميں وہ خوشحالي آتي کہ جس کا تصور بھي اس قوم کے لئے محال ہے

sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)

نواز شریف کا اسلامی نظام سے کیا لینا دینا

وہ بھی آپ کی طرح باتیں بناتا ہے بس نجومی بھائی
 
roarwali

MPA (400+ posts)
They don't invite PTI when it comes to meetings regarding security related issues and for farewell dinner of Zardari... Some thing is wrong with PML N
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف کا اسلامی نظام سے کیا لینا دینا

وہ بھی آپ کی طرح باتیں بناتا ہے بس نجومی بھائی
پاکستان کا مقدر اسلام ہے ياد رکھنا آج نہيں تو کل ضرور پاکستان ميں اسلامي نظام حکومت آنا ہے آج کا وقت دن تاريخ سب لکھ کر رکھ لو اگر پانچ يا دس سال کے اندر اسلامي نظام پاکستان ميں نہ آيا تو پھر تم جو چاہے مجھے کہتے رہنا
 
sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان کا مقدر اسلام ہے ياد رکھنا آج نہيں تو کل ضرور پاکستان ميں اسلامي نظام حکومت آنا ہے آج کا وقت دن تاريخ سب لکھ کر رکھ لو اگر پانچ يا دس سال کے اندر اسلامي نظام پاکستان ميں نہ آيا تو پھر تم جو چاہے مجھے کہتے رہنا

نجومی میاں بس کر دو بس

اسلام میں پیش گوئیاں کرنا برا سمجھا جاتا ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

نجومی میاں بس کر دو بس

اسلام میں پیش گوئیاں کرنا برا سمجھا جاتا ہے
يہ پيشن گوئى نہيں حقيقت ہے موجودہ ابليسي نظام حکومت ناکام ہوچکا ہے اور اس ملک ميں سوائے اسلامي نظام حکومت کے سارے نظام اختيار کيئے جاچکے ہيں ليکن نہ پاکستان کو کچھ ملا اور نہ عوام کو
 
sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
يہ پيشن گوئى نہيں حقيقت ہے موجودہ ابليسي نظام حکومت ناکام ہوچکا ہے اور اس ملک ميں سوائے اسلامي نظام حکومت کے سارے نظام اختيار کيئے جاچکے ہيں ليکن نہ پاکستان کو کچھ ملا اور نہ عوام کو

جگر نظام ناکام نہیں لیڈر ناکام اور عوام نا مراد
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جگر نظام ناکام نہیں لیڈر ناکام اور عوام نا مراد

اگر اس نظام حکومت ميں صالح ترين آدمي کو بھي حاکم بنا ليا جائے تو وہ بھي اس نظام ميں ناپاک ہوجائے گا يہ نظام کسي نيک آدمي کو نيک نہيں رہنے ديتا جتنے اچھے لوگ آئے ذيادہ تر ان ميں خراب ہو گئے جو سمجھدار تھے وہ کنارہ کش ہوگئے
دوسرے يہ کہ ليڈر کيسے بنتے ہيں يہ نظام ايسے ہي ليڈر بناتا ہے ناپاک اور کرپٹ ليڈر جو عوام سے ہميشہ جھوٹ بوليں گے يہ نظام پيشاب کي مانند ہے کوئى بھي شخص پيشاب ميں نہا لے تو پاک نہيں ہو سکتا

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

Siasi nadaan

Anokha laadla khilan ko maange chaand

Vote kya mil gaey jaan ke wabaal bn gia
samajh dar log bhanp gey thay ye 60 sala bachay abhi iqal say koson dor hain. isee leay chhatay hoay bhi in ko vote dainay ka hosla nahi huva.dil ko ye keh kar taslee day de,
ابھی نا سمجھ و ناداں ہو كہیں كھو دو گے دل میرا
تمہارے ہی لئے ركھا ہے ، لے لینا ، جواں ہو كر
allah karay in ko samajh aa jaay siasat zati dushmani nahi hoti.
 
insafa

Politcal Worker (100+ posts)
Acha ji aur jo Nooray Pakistan aur Bikhasoos Punjab ko poora Halal kar kai kah gai woh?

Kia Nooroon nai Khud ko Safdar aur Pakistan aur Punjab ko Mariam Nawaz Samjh rakha hai ????

Na Halal na Haram Jab marzi NOOCH lo Bahmbhoor lo aur Jab Pakray jao tow MUNKHOOHA bana lo, HAIN JI ????

Aap jaisay MAJH damagh kai Pujari hoon tow Nooroon aur Zardaroon ki tow Chandi hi chandi JAB marzi riraak lo!
Is jawab kay baad maray to alfaz khattam ho gaye hain.buhat hi aalaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
 
insafa

Politcal Worker (100+ posts)
Na Munna na ! Jab Apna Pichwara Khoolo gai tow Badboo tow Niklay gi na!
Naeem Bukhari sai Pooch Daikho us nai So.oar ka naam Nawaz Shareef rakh choara hai
Doosroon ki Beewioon per Munh maarta phirta tha.

Jab Apni Mariam, Mariam sai qabalaz waqt Safdar Mashooq bani tow itna dard kioon.

Shabash Ab Bhoonkna Jawab main, Shuroo ho ja
[/QUO
is main aik naam kum hay chotay Nooray ka us ko bi dosray ki biwi barry achi lagty hay.
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
samajh dar log bhanp gey thay ye 60 sala bachay abhi iqal say koson dor hain. isee leay chhatay hoay bhi in ko vote dainay ka hosla nahi huva.dil ko ye keh kar taslee day de,
ابھی نا سمجھ و ناداں ہو كہیں كھو دو گے دل میرا
تمہارے ہی لئے ركھا ہے ، لے لینا ، جواں ہو كر
allah karay in ko samajh aa jaay siasat zati dushmani nahi hoti.
فلحال بات اس تیتر اور بٹیر کی ہو رہی ہے جو زرداری کی خدمت میں نواز شریف نے کھانے میں پیش کیا ہے ،
عقل تو صرف نورا گروپ کے پاس ہے جس نے لوہار کی دکان سے پارٹی کی صدارت ، وزارت حاصل کی ، جس نے مال بنایا ، جس نے زرداری جیسے چور کو ٹائم دیا ، جس نے الطاف کے خلاف لندن کانفرنس میں وعدہ کیا کہ آیندہ اس پارٹی کو شریک اقتدار نہیں کیا جایے گا اور پھر انتخابات میں جیت کر بھی ٩٠ کا طواف کرنا ضروری سمجھا ............. انتخابات میں جھرلو کا جو تجربہ نواز شریف کو ہے اس سے اس نے کافی فائدہ اٹھایا ، ،،، عقل تو صرف نواز شریف گروپ کے پاس ہے ، کہ یہ سب منطقی لوگ ہیں جو حالت کے ساتھ اپنے آپ کو تبدیل کر دیتے ہیں ، اور فائدہ اٹھاتے ہیں .
عمران خان ایک غیر منطقی انسان ہے جو حالات کو اپنے مطابق ڈھالنے پر اصرار کرتا ہے ، اور یاد رکھو کہ دنیا میں تمام ترقی اسی طرح کے غیر منطقی انسانوں کی وجہ سے ہوئی ہے ...................
آپ نورا کے چاہنے والے اس طرح کی باتوں میں ٹائم خراب نہ کریں ، نانا جی کی دکاں پر فاتحہ پڑھ کر خوب حلوہ کھائیں ، پہلے زرداری اور اب نورا ...
عمران نے سچ ہی کہا تھا کہ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں یہ .
 
Last edited:

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

یہ پی ٹی آئی کا بچگانہ اور انتہائی سیاسی نا پختگی والا فیصلہ ہے

اگر عمران خان صاحب کو خود جانے میں کوئی امر مانع تھا تو کسی اور کو بھیج دیتے

ویسے تو پی پی پی اور مسلم لیگ کے سابقہ لوگ پی ٹی آئی میں قبول کرتے ہوۓ کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی لیکن کھانا کھاتے ہوۓ شرم آنے لگی ہے

کیا پی ٹی آئی ، جنرل کیانی کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں دی گئی وزیراعظم نواز شریف کی دعوت جس میں سابق صدر زرداری بھی مدعو ہوں، سے انکار کرے گی

ہم بھی دیکھیں گیں

ف ج
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
(clap)(clap)(clap)میڈم فائزہ ایک مسلمان کو یہودی کہنا جائیز ہے اور چور کو کافر کہنا منع ہے اس فورم پر
 
Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کا نا جانے کا فیصلہ زبردست ہے ۔۔۔ ملک کا پیسا لوٹنے والے زرداری جیسے لوٹیرے کو عزت دینے والوں پر اللہ کی لعنت
 
ARYAN ALI

MPA (400+ posts)
امريکي سفير سے زيادہ برا وہ صدر ہے جو امريکہ کي ہر حالت ميں غلامي کرنا چاہتا ہے
Is sadar ki jaga Jo Ghulam banana chahey they woh naraaz hein is liye nahi Gaye us Ghulam bananey waley ke to ghar per media se chup kar Chala Gaya tha
 
ProCJ

Politcal Worker (100+ posts)
Good steps, because poor people money is being wasted on these big dinners/programs every day.. PTI believe is in saving every penny of the tax payers money.. So that is the main reason PTI did not join this program
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Is sadar ki jaga Jo Ghulam banana chahey they woh naraaz hein is liye nahi Gaye us Ghulam bananey waley ke to ghar per media se chup kar Chala Gaya tha
وہ تو چھپ کر گئے تھے مگر مياں صاحب کھلے عام جاتے ہيں اور کھلے عام ان کي غلامي کا دم بھرتے ہيں
 
Back
Top