sahirmushtaq
Politcal Worker (100+ posts)
amreeky safeer nay loota hay pakistan ko ya zrdari or nawaz nay ?
امریکی سفیر نے نہیں لوٹا وہ تو مفت میں بدنام ہے بیچارہ
میٹھا میٹھا پیارا پیارا امریکہ جب تو نے پکارا چلے آے
amreeky safeer nay loota hay pakistan ko ya zrdari or nawaz nay ?
ٹھیک ہے امریکی سفیر بہت پیارا لاڈلا چہیتا اور معصوم ہے
اب خوش
I think PTI ko democracy ke liye jana chahiye tha..kaali patti baandh ke.(meri raaye)
lekin agar yeh party ka faisla hai tau manzoor hai.....
امریکی سفیر نے نہیں لوٹا وہ تو مفت میں بدنام ہے بیچارہ
میٹھا میٹھا پیارا پیارا امریکہ جب تو نے پکارا چلے آے
امريکہ سے زيادہ برے وہ لوگ ہيں جو امريکہ کي غلامي کرنا چاہتے ہيں کبھي شيطان کو بھي کسي نے برا کہا کبھي پيشاب کو کس نے حرام قرار ديا ہے سب کو پتہ ہے کہ پيشاب نجس و پليد ہوتا ہے امريکہ کي مثال تو شيطان کي سي ہے
مولانا فضل تو مفت میں بدنام ہے ہم بھی جب قلابازیاں کھاتے ہیں تو کمال کر دیتے ہیں
صدر سے ملنا برا امریکی سفیر سے ملنا اچھا بات ختم
:lol:
آپ کا قصور نہيں ہے آپ کو يہ پوسٹيں کرنے کي تنخواہ ملتي ہے شريفوں نے آپ کو اس کام کے لئے ملازم رکھا ہوا ہے
امریکی سفیر نے نہیں لوٹا وہ تو مفت میں بدنام ہے بیچارہ
میٹھا میٹھا پیارا پیارا امریکہ جب تو نے پکارا چلے آے
امریکا سفیر سے تحریک انصاف نے کچ نہیں لینا ، تم فکر نہ کرو ، جو لینا تھا وہ نورا شریف نے این آر او = ٢ کی صورت میں لے لیا ہے ،،،،
یہ غلامی ، مسلم لیگ نوں اور دیگر جماعتیوں کو مبارک ہو ،،،، عمران کو الله نے اس سے آزاد پیدا کیا ہے ،،،،،،،،، شوکت خانم نے ایک ہی جنا تھا اور کیا خوب جنا ہے ،
الله اسے سلامت رکھے ،،،،،
ارے آپ ابھی پاکستان میں اسلامی نظام کی باتیں کر رہے تھے اب نجومی بن گۓ
زیب نہیں دیتا ایک ہی منہ سے تبلیغ بھی اور بکواس بھی
بکواس تو غلامان شريفاں کا وطيرہ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|