صدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر آئین کی خلاف ورزی کی،شہبازشریف

shehbazaiah-alvi.jpg

الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر صدر مملکت نے دوسری دفعہ آئین شکنی کی: الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خودمختار ادارہ ہے، انتخابات کا انعقاد کروانا اس کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی رہنمائوں سمیت اتحادی جماعتوں کے رہنما اور حکومتی قانونی ٹیم نے بھی شرکت کی۔


اجلاس میں وزیراعظم کی طرف سے صدر مملکت کو خط لکھنے کے حوالے سے رہنمائوں کو اعتماد میں لیا گیا جبکہ قانونی ٹیم نے انتخابات میں تاخیر پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غیرآئینی طور پر الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے، صدر مملکت کو غیرآئینی کاموں سے باز رہنا چاہیے، وہ دوسری دفعہ آئین شکنی کے مرتکب ہو چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خودمختار ادارہ ہے، انتخابات کا انعقاد کروانا اس کی ذمہ داری ہے، وہاں سے جو بھی فیصلہ آئے گا حکومت من وعن عملدرآمد کرے گی۔

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے کہا کہ عوام نے انتشار کی سیاست کو رد کر دیا ہے کیونکہ وہ تحریک انصاف کے یوٹرنز کو پہچان چکے ، جیل بھرو تحریک ناکام ہو چکی ہے۔


انہوں نے کہا کہ حکومت عدلیہ کا احترام کرتی ہے جبکہ اس موقع پر مطالبہ کیا گیا کہ جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن کو مسلم لیگ ن سے متعلقہ کیسز سے الگ کر لینا چاہیے۔

مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کیلئے قائم بنچ پر پارٹی رہنمائوں کے تحفظات کے بعد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو وزیراعظم شہبازشریف نے ضروری گائیڈ لائنز دے دی ہیں جبکہ موجودہ صورتحال کے حوالے سے اتحادی قائدین سے مشاورت کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

دریں اثنا شرکاءاجلاس کی طرف سے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے صدر مملکت کے اعلان کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی جبکہ وزیراعظم کی طرف سے شرکاء کو وفاقی کابینہ اجلاس میں کیے گئے فیصلہ کے تحت صدر کو لکھے مذمتی خط کے مندرجات پر اعتماد میں لیا گیا۔ مذمتی خط وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے جلد صدر مملکت کو ارسال کر دیا جائے گا۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

بہتر ہو گا یہ نیم پاگل خبطی، بیمار ذہن کا آدمی اپنی چونچ بند رکھے . کس آئین کی بات کر رہا ہے یہ....... اس آئین کی جسے یہ پچھلے دس مہینے سے روزآنہ ہر بات پر وایولیٹ کرتے ہیں؟؟؟ جہاں اپنا انٹریسٹ ہو ان لوگوں کو آئین یاد آنے لگتا ہے

ایڈا توں آئین دا پیروکار
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

بہتر ہو گا یہ نیم پاگل خبطی، بیمار ذہن کا آدمی اپنی چونچ بند رکھے . کس آئین کی بات کر رہا ہے یہ....... اس آئین کی جسے یہ پچھلے دس مہینے سے روزآنہ ہر بات پر وایولیٹ کرتے ہیں؟؟؟ جہاں اپنا انٹریسٹ ہو ان لوگوں کو آئین یاد آنے لگتا ہے

ایڈا توں آئین دا پیروکار
bajway ne is ka jackpot lga diya.. is ko achi tra pta hai Jitna loot na hai loota Fir ye moqa hath nahi ana
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
bajway ne is ka jackpot lga diya.. is ko achi tra pta hai Jitna loot na hai loota Fir ye moqa hath nahi ana

Aakhir kab tak???
Yeh bhool gaya hai keh Allah kee taraf sey dheel toba kernay kay leeay mili hoi hai aur Allah yeh rassi kisi bhe waqat khiench-nay per Qadir hai.
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Aakhir kab tak???
Yeh bhool gaya hai keh Allah kee taraf sey dheel toba kernay kay leeay mili hoi hai aur Allah yeh rassi kisi bhe waqat khiench-nay per Qadir hai.
Allah ne Quran mein inhi logo ke bare mein kaha hai ke mene in ki anko pe parda dal diya. in ke gardano mein toq dal diye.. in ki binayi hotay huve bi in ko koch bi dikayi nahi deta
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ضیا۔ جیلانی نے بھی چن چن کر امرتسر رام گلی کے چکلے کی گندگی موری کی گندی اینٹیں گشتیاں اور کنجروں دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کا گھٹیا نیچ کنجر فراڈیا حرامی ٹبر لوٹ مار کے لئے پٹا کھول اس قوم پر چھوڑ دیا جو گشتیاں ُاور کنجر دو ڈو ٹکے کے فراڈئے گٹر کے ڈھکن چور حرام کے نطفے گشتیاں ُاور کنجر دو دو ٹکے کی ٹکے ماری کرتے تھے وہ حرام زادے کنجر ڈالرز میں ارب پتی ہوگئے یہ گشتیوں ُاور کنجروں جاہلوں گاموں ماجھوں چوروں فراڈیوں منی لانڈروں کا حرامی نیم پاگل ٹبر اور یہ گشتی کی اولاد شہبا زا کنجر جس گشتی کے بچے حرام کے نطفے گٹھے جوکر خنزیری نسل کے کتے کو
Womanising
شیفرڈ نہیں جو زحرام زادہ گٹھا گشتی کا بچہ اپنے ساتھ کام کرنے والے پولیس افسروں کی بیویوں کو بھی بھگا لیتا ہے ایسے حرامی گٹھے کو وزیر اعظم بنا کر ملک تباہ کرانے والے حرام زادے سور کے بچے بلڈاگ خنزیر غدار مرتد کافر کتے اور سور کی مشترکہ اولاد کو بھی پھانسی دینے کی ضرورت ہے
 

Back
Top