صدرعلوی نے بھی نوشتہ دیوار پڑھ لیا-- شکست نظر آگئی -- بنوٹ ہوگئے

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

5a6a55493d49a.jpg

اپنےڈینٹیل کلینک کی صفائی،ستھرائی کا کام شروع کروا دیا ہے​

عہدہ صدارت سے فارغ ہونے کے بعد واپس وہیں اپنے آنے والی تھاں پر ہی جانا ہوگا​

 

hello

Chief Minister (5k+ posts)


تاریخ گواہ ہے غیرت سے عاری لوگ کبھی بہادر نہیں ہوا کرتے اسی طرح یہ بزدل بظاہر تعداد میں چودہ جماعتیں ہیں اس وقت وفاق میں حکمران بھی ہے لیکن خوف کا یہ عالم ہے کہ الیکشن کے ذریعے لوگوں میں جانے سسے اس طرح ڈر رہے ہے کہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی اقتدار کے تخت پر بیٹھے ان لوگوں کے پاس ہر طرف سے مدد طاقت ہے یہ جو نام نہاد نگران حکومتیں ہے انہوں نے تو ان کی غلامی کا حق ادا کر دیا ہے لیکن پھر بھی ان پر لرزا طاری ہے اس قدر ڈرے سہمے ہوئے ہے کہ شاید ایسے حکمران آئے ہوں گے اب تو ڈر خوف بزدلی ملا کر ان کا یہ عالم ہو گیا کہ سب کچھ بھول گئے انتقام اور ناکامی میں سب کچھ جلا کر رکھ بھسم کر دینے کے چکڑ میں ہے بیچاروں کا خیال ہے نہ رہے بانس نہ بجے بانسری
لیکن یہ خوابوں کی دنیا ریتے میں ہے چار دن الیکشن کی تاریخ آگے ضرور بڑھا لے گے ان کے ہاتھوں مہنگائی کا سونامی آچکا ہے مہنگائی کی تباہی گھر گھر دستک دے چکی ہے لوگ لٹ چکے یہ آئین پاکستان کے خلاف صف آرا ہے دنیا چیخ چیخ کر حالات کی سنگینی بتا رہی کہ تمھارے کڑوروں لو گ بچارے تیزی سے خط غربت سے نیچے جا رہے ہے ملکی معشیت ڈوب چکی ہے


لوگ مہنگائی اور ملکی حالات سے اس قدر پریشان ہے اسی وجہ سے ہر کوئی چرچڑا ہو ا پڑا ہے لوگوں کی گھر کی روٹی پوری نہیں ہو رہی اوپر سے کسی نے گھر کا کرایہ دینا ہے تو کوئی بلوں کے ہاتھوں پریشان ہے آئے دن پٹرول مہنگا باقی چیزیں مہنگی پہنچ سے دور ہوگئی سب کے گھروں کے بجٹ الٹ پلٹ ہو گئے ہے

اس کی عکاسی آج کی یہ خبر کے پاکستان نے پہلی مرتبہ حج کا کوٹہ سعودیہ کو واپس کر دیا کہاں اس پر قرعہ انزایاں ہوا کرتی تھی ماضی میں ذرا سا حج مہنگا ہوتا تو یہودی سازش کی خبریں چلتی تھی میڈیا کے لوگ لوگوں کے منہ میں مائیک ٹھونس ٹھونس کر خبریں بناتے دیکھو دیکھو کہاں گیا نیا پاکستان مدینہ کی ریاست کا تمسخر اڑاتے لیکن اب وہ سارے خاموش ہے جب مہنگائی نے پاکستان کے سارے ریکارڈ توڑ دیے خزانہ خالی بلکہ سارا کا سارا لٹ چکا ہے دوائیاں مارکیٹ میں یا ملتی نہیں اگر مل رہی ہے تو وہ اتنی مہنگی ہے کہ کانوں کو ہاتھ لگ رہے ہےملک کو بحرانوں سے نکامنے کے دعوے کرنے والے بزدل بنے بیٹھے ہے الیکشن سے ڈر رہے ہے واضح آئنی شق کے باوجود الیکشن سے بھاگا جا رہا ہے ملک کا سب سے بڑا صوبہ اس وقت وقتی ٹوپوریے چلا رہے ہے نواز شریف جدہ سے واپس بھاگ گیا ہے پاکستان نہیں آیا اب بتائیے جہاں جنہوں نے عوام کو ملک کو ان بہرانوں سے نکالنا ہے وہ تک مایوس ہے اور اس قدر بزدلی کا مظاہرہ کر رہے ہے آج سے کئی ماہ پہلے کئی دن خبریں چلائی گئی اسحاق ڈار آئے گا سب ٹھیک ہو جائے گا لیکن اس کے آنے کے باوجود سب بیڑا غرق ہو گیا
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Common sense: only losers shy away from a fight.

Peedeeem logic: haha we will win only if we dont fight.

Fucking retards.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

5a6a55493d49a.jpg

اپنےڈینٹیل کلینک کی صفائی،ستھرائی کا کام شروع کروا دیا ہے​

عہدہ صدارت سے فارغ ہونے کے بعد واپس وہیں اپنے آنے والی تھاں پر ہی جانا ہوگا​

تجھے ایسے ڈاکٹر کی ضرورت ہے جو حرام کاری کا کیڑا نکال سکے

دندان ساز کو صرف اپنی بےبے کا رشتہ دے

Cracking Up Lol GIF by HULU