صحت کارڈ کا متبادل چیف منسٹر ڈائلیسز پروگرام کارڈ؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صحت کارڈ کا متبادل چیف منسٹر ڈائلیسز پروگرام کارڈ؟

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائلیسز پروگرام کارڈ کی منظوری دے دی
https://twitter.com/x/status/1858818385095913871
صحت کارڈ میں مفت ڈائیلیسز کی سہولت بھی موجود تھی جسے بہت محدود کردیا گیا ہے۔
 

Back
Top