صحافی راناعظیم پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

rana0azeemh1.jpg

معروف صحافی رانا عظیم پر بجلی چوری کا الزام، مقدمہ درج کرلیا گیا

ترجمان لیسکو کے مطابق ملزم میٹر ٹمپر کرکے بجلی چوری کر رہا تھا جس کے باعث قومی خزانے کو ایک لاکھ 20 ہزار روپے کا نقصان پہنچایا، ملزم چوری کی بجلی سے گھر میں اے سی چلا رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1712368212354990390
لاہور ہائیکورٹ کورٹ رپورٹرز نے سئنیر صحافی رانا عظیم کیخلاف جھوٹے مقدمے کے اندارج پر مذمت کی اور جھوٹا، من گھڑت اور بے بنیاد مقدمہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا
https://twitter.com/x/status/1712414319298666963
صحافی شاکر اعوان کا اس پر کہنا تھا کہ حکومت مخالف، پی ڈی ایم مخالف اور خفیہ طاقتوں کیخلاف بولنے والے صحافیوں کیخلاف انتقامی کاروائیاں شروع،،،سئنیر صحافی اینکر پرسن رانا عظیم پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کردیا گیا،،رانا عظیم صاحب کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ابھی بھی باز آجائیں وگرنہ اگلا مقدمہ جوتی چوری کا درج کریں گے
https://twitter.com/x/status/1712387058453369021
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک زمانے میں چوہدری ظہور الہی پر بھینس چوری کا مقدمہ بھی بنا تھا اب وہی سلسلہ پھر شروع ہے پہلے صحافی قتل کئے پھر لاپتہ کئے اور جب عدالتوں نے سختی کی تو اب لاپتہ کرنے کی بجائے بجلی چوری اور سائیکل چوری اور جیب کاٹنے کے مقدمے بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
انگریز سچ کہتا تھا بندہ غریب ہو حرامی نا ہو
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
How pathetic is this nexus of nooras and duffers? They really think they can shut up people or change their hearts will using the law as their whore?
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

MUNIRAY DALAY ko Sach Bardasht nahi ho raha aur ——— PHAT kar Monh mei aa chuki hai —— Iss liye jhotay muqadamay aur ghatia ilzam lagwa hai 😜😂😂

 

Back
Top